حضورﷺ کا دسترخوان کیسا تھا؟ ایک انتہائی ایمان افروز تحریر
عمرو بن ابی سلمہؓ سے روایت ہے کہ میں لڑکپن میں رسولﷺ کے ہاں زیرتربیت تھا۔ کھانے کے وقت میرا ہاتھ پوری پلیٹ میں چکر کھایا کرتا تھا۔ آپؐ نے فرمایا ’’بسم اللہ پڑھو، دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور قریب سے کھاؤ‘‘۔ یعنی پلیٹ کا جو کنارا تمہارے سامنے ہے وہیں سے کھاؤ، ساری پلیٹ… Continue 23reading حضورﷺ کا دسترخوان کیسا تھا؟ ایک انتہائی ایمان افروز تحریر











































