جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کا ایک ارشاد مبار ک جس کی تصدیق آج کے سائنسدانوں نے بھی کر دی ۔۔ ایمان افروز تحریر

datetime 10  اگست‬‮  2016 |

صحیح بخاری میں ارشادِ نبویؐ ہے: ’’اگر تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر پڑے تو اسے چاہیے کہ اسے مکمل طورپر ڈبو کر نکال لے،کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ ‘‘
اس حدیث میں کئی باتیں قابل غور ہیں، پہلی بات تو یہ ہے کہ اْس دور میں کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ مکھی جراثیم کی حامل ہوتی ہے۔ مکھی جب کسی مائع چیز میں گرنے لگتی ہے تو احتیاط کے پیش نظر اپنا ایک پراوپر اٹھا لیتی ہے ، دونوں پروں کو ایک ساتھ نہیں ڈبوتی، تاکہ برتن سے نکلنے کی صورت میں اڑنے کا امکان روشن رہے ، تاہم مکھی کے کھانے پینے کی اشیا میں گرنے کی وجہ سے بعض اوقات ان میں جراثیم منتقل ہوجاتے ہیں۔دوسری بات یہ کہ ایسی صورت حال میں نبی کریم ؐ نے پوری مکھی کو ڈبو کر پھینک دینے کا حکم فرمایا ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ مکھی کے ایک پر میں بیماری کے جراثیم ہوتے ہیں اور دوسرے پر میں ایسے جراثیم ہوتے ہیں جو پہلے پر کے نقصان دہ اثرات کو زائل کر دیتے ہیں۔ جب انسان کا ہاتھ مکھی کی کمر سے چھوتا ہے تو اس میں سے جراثیم کش مواد خارج ہوتا ہے، جو پہلے پر کے جراثیم کو ختم کر دیتا ہے۔جن سائنس دانوں نے اس بارے میں تجربات کیے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جب انہوں نے مکھی کی پشت پر دباؤڈالا تو انہوں نے خورد بین کی مدد سے دیکھا کہ ایک خاص قسم کے جراثیم اس میں سے نکل کردائیں بائیں پھیلنا شروع ہو گئے ہیں۔ بعد کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ یہ جراثیم اینٹی بائیوٹک ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…