ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر ابدال کیسے بن گئے؟

datetime 1  فروری‬‮  2017

ڈاکٹر ابدال کیسے بن گئے؟

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے بتایا کہ حضرت سید زوار حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ سے میں نے ایک واقعہ خود سنا‘ ان کے دور میں ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر صاحب کا ایک مجذوب کے پاس اٹھنا بیٹھنا تھا‘ وہ مجذوب فوت ہونے لگا تو ان کو کوئی چیز کھانے کو… Continue 23reading ڈاکٹر ابدال کیسے بن گئے؟

خواجہ نظام الدین کی ملاقات

datetime 1  فروری‬‮  2017

خواجہ نظام الدین کی ملاقات

خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کو جب خلافت ملی تو وہ حضرت خاجہ رسن کے مزار پر چالیس دن تک معتکف رہے اسی دوران انہوں نے پھولوں کی ایک بیل دیکھی‘ جو تازہ تازہ لگائی گئی تھی ‘وہ بیل چند دنوں میں بڑی ہو گئی‘ ایک دن جب دیکھا کہ پھول بھی لگ… Continue 23reading خواجہ نظام الدین کی ملاقات

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی شان کےواقعات

ماں کی شان کےواقعات
ماں کی شان کےواقعات
datetime 1  فروری‬‮  2017

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی شان کےواقعات

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ماں کی شان کےواقعات بیان کرتے ہوئےایک ایمان افروز واقعہ سنایاکہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: ترجمہ ’’اور ہم نے وحی کی موسیٰ علیہ السلام کی ماں کہ تم اپنے بچے کو دودھ پلاؤ اور اگر تمہیں اس بارے میں ڈر لگے کہ فرعون کے فوجی اس کو… Continue 23reading حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی شان کےواقعات

ایک انگریز کا قبول اسلام

datetime 1  فروری‬‮  2017

ایک انگریز کا قبول اسلام

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے بتایا کہ مجھے ایک نوجوان ملا اور کہنے لگا میں کل اپنے ایک دوست کو لاؤں گا وہ کافر ماں باپ کا بیٹا ہے میں اس سے کئی دن سے اسلام کے بارے میں بات کر رہا ہوں‘ اب اس نے کلمہ پڑھنا ہے آپ مجھے بتا دیجئے… Continue 23reading ایک انگریز کا قبول اسلام

ایک نوجوان دامن اسلام میں

datetime 1  فروری‬‮  2017

ایک نوجوان دامن اسلام میں

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ ان کے ایک دوست میڈیکل ڈاکٹر تھے ان کا ایک بہت ہی ذہین بیٹا تھا جو بہت عبادت گزار تھا‘ اسے ہر سال عمرہ کرنے کا شوق تھا‘ ماں کو بھی عمرہ کیلئے لے جاتا اور دوسرے فیملی ممبرز کو بھی‘ اکثر اسلام کا… Continue 23reading ایک نوجوان دامن اسلام میں

قوت ارادی پر نصرت خداوندی

datetime 1  فروری‬‮  2017

قوت ارادی پر نصرت خداوندی

بائبل میں ایک واقعہ لکھا ہے قرآن پاک میں بھی اس کا مختصر ذکر ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت طالوت علیہ السلام وقت کے بادشاہ جالوت کے مقابلے کیلئے گئے‘ جالوت بڑا لحیم و شحیم اور طاقتور تھا‘ اس کی شکل و صورت ایسی تھی کہ دیکھنے سے ہیبت طاری ہو جاتی… Continue 23reading قوت ارادی پر نصرت خداوندی

گرم تیل میں جل کر کباب بننا منظور

datetime 1  فروری‬‮  2017

گرم تیل میں جل کر کباب بننا منظور

حضرت عمرؓ کے دور خلافت میں دو مسلمان کافروں کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے جب کافر لوگوں نے دیکھا تو انہوں نے بادشاہ کو مشورہ دیا کہ بجائے اس کہ آپ ان کو قتل کریں یا کوئی اور سزا دیں۔ آپ ان لوگوں کو اس طرح قائل کریں کہ یہ آپ کے دین کو اختیار… Continue 23reading گرم تیل میں جل کر کباب بننا منظور

قبر سے مشک کی مہک آنے لگی

datetime 1  فروری‬‮  2017

قبر سے مشک کی مہک آنے لگی

حدیث پاک میں آیا ہے کہ معراج کے وقت جب نبی علیہ السلام بیت المقدس کی طرف سفر کر رہے تھے تو راستے میں ایک وادی میں سے خوشبو آئی۔ آپﷺ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا۔ جبرائیل جو خوشبو میں یہاں سے سونگھ رہا ہوں وہ تو بڑی انوکھی خوشبو ہے۔ یہ خوشبو… Continue 23reading قبر سے مشک کی مہک آنے لگی

فرعون مشاطہ کی استقامت میں تزلزل نہ لا سکا

datetime 1  فروری‬‮  2017

فرعون مشاطہ کی استقامت میں تزلزل نہ لا سکا

فرعون کے محل میں مشاطہ نامی ایک عورت فرعون کی بیٹیوں کے بال سنوارا کرتی تھی۔ ایک مرتبہ وہ فرعون کی بیٹی کے بال سنوار رہی تھی‘ اسی دوران اس کے ہاتھ سے کنگھی نیچے گر گئی۔ جب وہ کنگھی اٹھانے لگی تو اس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پروردگار کا نام لیا۔ جب… Continue 23reading فرعون مشاطہ کی استقامت میں تزلزل نہ لا سکا

1 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 929