حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سعادت
حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ سعادت کئی مرتبہ حاصل ہوئی کہ وحیِ خداوندی نے ان کی رائے کی تائید کی۔ امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ نے “تاریخ الخلفاء ” میں ایسے بیس اکیس مواقع کی نشاندہی کی ہے اور امام الہند شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ… Continue 23reading حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سعادت











































