ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺧﻠﯿﻔﮧ لاجواب

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ﺧﻠﯿﻔﮧ لاجواب

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧﺧﻠﯿﻔﮧ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﯿﻦ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ! ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﯽ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﻋﻮﺭﺕ… Continue 23reading ﺧﻠﯿﻔﮧ لاجواب

گنہگار شخص

datetime 10  مارچ‬‮  2017

گنہگار شخص

ایک مرتبہ ایک بہت ہی گناہ گار، اپنے زمانے کا مانا ہوا فاسق و فاجر شخص ایک جنگل کے قریب جا رہا تھا کہ اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے سامنے زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبائے بیٹھا تھا اور اللہ کی عبادت کر رہا تھا، اس گناہ گار آدمی نے پوچھا تم… Continue 23reading گنہگار شخص

ادھورے خواب

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ادھورے خواب

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﭽﮯ ﺻﺤﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﻬﯿﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﻬﮯ ،ﮐﻬﯿﻠﺘﮯ ﮐﻬﯿﻠﺘﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺑﮍﮮ ﻧﮯ ﭼﻬﻮﭨﮯ ﮐﺎ ﮐﻬﻠﻮﻧﺎ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ ،ﻭﮦ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ ،ﻣﺎﮞ ﮐﺎﻡ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﻬﺎﮔﯽ ،ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﯽ ،ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻌﻞ ،ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ؟ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﺑﻬﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ ،ﺍﻣﺎﮞ… Continue 23reading ادھورے خواب

سبزی فروش

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سبزی فروش

ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﻣﯽ ﻧﮯﺳﻮﺩﮮ ﺳﻠﻒ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺒﯽ ﻟﺴﭧ ﭘﮑﮍﺍﺩﯼ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻞ ﺍﻭﺭ کچھ ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﮨﻢ ﺳﮯ تھوﮌﮮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺳﺒﺰﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﻨﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ نے ﺍُﺱ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺭُﺥ ﮐﯿﺎ۔ ﯾﮧ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ… Continue 23reading سبزی فروش

سلطان غزنوی او رایاز

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سلطان غزنوی او رایاز

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی شخص ککڑی لے کر حاضر ہوا۔سلطان نے ککڑی قبول فرمائی اور پیش کرنے والے کو انعام دیا۔پھر اپنے ہاتھ سے ککڑی کی ایک پھانک کاٹ کر ایاز کو عطا فرمائی۔ایاز مزے لے لے کر وہ تمام پھانک کھا گیا۔پھر سلطان نے دوسری پھانک کاٹی اور خود کھانے لگا۔وہ اتنی… Continue 23reading سلطان غزنوی او رایاز

کسان اور تین سوال؟

datetime 10  مارچ‬‮  2017

کسان اور تین سوال؟

ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں۔وزیر نے لالچ میں آکر شرائط جاننے کی درخواست کی بادشاہ نے شرائط 3 سوالوں کی صورت میں بتائیں۔سوال نمبر 1: دنیا کی سب سے بڑی سچائی کیا ہے؟سوال نمبر 2 : دنیا کا… Continue 23reading کسان اور تین سوال؟

موت کا وقت معین ہے

datetime 10  مارچ‬‮  2017

موت کا وقت معین ہے

ایک دن ایک بادشاہ نے درباری بڑھئی سے کہا کہ میں تجھے کل پھانسی دے دوں گا۔بڑھئی بیچارہ اس رات سو نہیں پا رہا تھا۔اس کی بیوی نے کہا: ہر رات کی طرح سوئیے کہ پروردگار مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دے گا ۔بیوی کی بات نے اس کے دل میں سکون و اطمینان… Continue 23reading موت کا وقت معین ہے

بڑھاپا یا مجبوری

datetime 10  مارچ‬‮  2017

بڑھاپا یا مجبوری

ایک آدمی بہت ہی بوڑھا ہو چکا تھا۔ وہ اپنے بیٹے، بہو اور پوتے کے ساتھ ان کے گھر پر رہتا تھا۔ اب وہ عمر کی اس حد میں پہنچ چکا تھا کہ اس کی بینائی کمزور ہوگئی تھی، اس کے ہاتھ اب کپکپانے لگے تھے اور اس کے قدم ڈگمگانے لگے تھے۔ خاندان کے… Continue 23reading بڑھاپا یا مجبوری

با پ کے سوال پر بیٹا بھڑک اٹھا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

با پ کے سوال پر بیٹا بھڑک اٹھا

بوڑھے باپ نے بیٹے سے پوچھا نئی گاڑی کا نام کیا ہے ؟بیٹا بولا ہنڈا ۔چند گھنٹوں بعد بوڑھے باپ نے دوبارہ سوال کیا ؟بیٹا حیران ہو کر بولاٖ!ابو ہنڈا ۔رات کو سونے سے پہلے باپ نے پھر سوال کیا کہ کیا نام بتایا تھا ؟اب تو جوان بیٹا کنٹرول نہ کر سکا اور غصے… Continue 23reading با پ کے سوال پر بیٹا بھڑک اٹھا

1 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 929