ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

با پ کے سوال پر بیٹا بھڑک اٹھا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

بوڑھے باپ نے بیٹے سے پوچھا نئی گاڑی کا نام کیا ہے ؟بیٹا بولا ہنڈا ۔چند گھنٹوں بعد بوڑھے باپ نے دوبارہ سوال کیا ؟بیٹا حیران ہو کر بولاٖ!ابو ہنڈا ۔رات کو سونے سے پہلے باپ نے پھر سوال کیا کہ کیا نام بتایا تھا ؟اب تو جوان بیٹا کنٹرول نہ کر سکا اور غصے میں بولا،آپ کو کتنی مرتبہ بتاؤں ہنڈا،ہنڈا ،ہنڈا!باپ خاموش ہو گیا الماری سے  30 سالہ پرانی نوٹ بک نکالی اور بیٹے

سے کہا،ذرا اس کا یہ والا صفحہ تو پڑھنا۔بیٹے نے بادل ناخواستہ صفحہ پڑھنا شروع کیا جس میں لکھا تھا آج میری خوشی کا بہت بڑا دن ہے کیونکہ میرے بیٹے نے پہلی دفعہ لفظ چڑیا بولا اور مجھ سے 25 مرتبہ کہا بابا وہ کیا ہے ؟اور میں نے خوشی اور مسرت کے ساتھ 25 مرتبہ جواب دیا بیٹا بولو چڑیا چڑیا چڑیا۔جوان بیٹا حیرنگی سے ایک ایک پڑھتا جاتا اور آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری تھی۔ہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…