ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ؟

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ؟

ﺑﺎﭖ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺩﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﭽﻼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﻣﻐﻠﻮﺏ ﮨﻮ ﮐﺮ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﮨﺎتھ ﺭکھ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﺑﯿﭩﮯ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ… Continue 23reading ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ؟

وہ نوکرانی نہیں میری ما ں تھی

datetime 10  مارچ‬‮  2017

وہ نوکرانی نہیں میری ما ں تھی

ایک دن میں اور زاہد صاحب آفس کینٹین پر بیٹھے چائے پی رہے تھے کہ میں نے ان کے ہمہ وقت کے بجھے بجھے سے رویے کی وجہ پوچھی۔ وہ کہنے لگے:’’مجھے آج مرے ہوئے تین سال ہو گئے‘‘میں نے نظریں اٹھا کر ان کی آنکھوں میں دیکھا جہاں اس جملے کے ساتھ ہی دنیا… Continue 23reading وہ نوکرانی نہیں میری ما ں تھی

ماں کی دعا نے معرفت کی دولت سے مالا مال کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ماں کی دعا نے معرفت کی دولت سے مالا مال کر دیا

رات کا وقت تھا ماں نے پانی مانگا۔ مٹی کے کوزے میں پانی لے کر ابھی ماں کی چار پائی کے پاس پہنچا ہی تھا کہ ماں کی آنکھ لگ گئی۔اب کیا کرتا؟ سوچا کہ ماں کو بیدار کر کے پانی پلا دوں پھر خیال آیا کہ اس کی نیند خراب ہو گی کتنی بے… Continue 23reading ماں کی دعا نے معرفت کی دولت سے مالا مال کر دیا

تنکے اور پہاڑ کا مقابلہ :حضورﷺ کی بشارت

datetime 10  مارچ‬‮  2017

تنکے اور پہاڑ کا مقابلہ :حضورﷺ کی بشارت

کسی زمانے میں بغداد میں جنید نامی ایک پہلوان رہا کرتا تھا۔ پورے بغداد میں اس پہلوان کے مقابلے کا کوئی نہ تھا۔ بڑے سے بڑا پہلوان بھی اس کے سامنے زیر تھا۔ کیا مجال کہ کوئی اس کے سامنے نظر ملا سکے۔ یہی وجہ تھی کہ شاہی دربار میں اس کو بڑی عزت کی… Continue 23reading تنکے اور پہاڑ کا مقابلہ :حضورﷺ کی بشارت

ممتا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ممتا

مجھے افسوس ہے عامر صاحب، آپکو آج ہی کوئی فیصلہ کرنا ہو گا۔ ساتھ والی مریضہ کی حالت بگڑتی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر نے اپنے لہجے میں ہمدردی پیدا کرتے ہوئے کہا۔ فیصلہ؟ وہ کیسے کر سکتا تھا یہ فیصلہ؟ نہیں، نہیں، یہ میرے بس میں نہیں۔!!! اس نے سوچا۔ساتھ ہی بچپن کا ایک منظر… Continue 23reading ممتا

ماں کی خواہش بیٹا فوج میں جائے

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ماں کی خواہش بیٹا فوج میں جائے

ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 40 ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮐﺌﯽ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﻗﻄﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﯾﮧ ﺍٓﻧﭩﯽ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﺍٓ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ… Continue 23reading ماں کی خواہش بیٹا فوج میں جائے

ہندوستان اپنی فوجیں پاکستان کی سرحد پر لا چکا تھا ۔۔ جنگ ہو نے والی تھی کہ صدر ضیاالحق نے بھارت کو بس ایک بات کی اور بھارتی فوج پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی ۔۔ خون کو گرما دینے والی تحریر

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ہندوستان اپنی فوجیں پاکستان کی سرحد پر لا چکا تھا ۔۔ جنگ ہو نے والی تھی کہ صدر ضیاالحق نے بھارت کو بس ایک بات کی اور بھارتی فوج پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی ۔۔ خون کو گرما دینے والی تحریر

سابق پاکستانی صدر ضیا الحق کے دور میں بھارت اپنی تمام فوجی طاقت سرحد پر لا چکا تھا جبکہ دوسری طرف سابق سوویت یونین (روس)کی فوجیں افغان مجاہدین سے افغانستان میں گتھم گتھاتھیں،پاکستان میں ہر آدمی یہی سمجھتا تھا کہ آج رات جنگ لگ جائے گی اور ہر روز سرحد کےقرب و جوار کے دیہات… Continue 23reading ہندوستان اپنی فوجیں پاکستان کی سرحد پر لا چکا تھا ۔۔ جنگ ہو نے والی تھی کہ صدر ضیاالحق نے بھارت کو بس ایک بات کی اور بھارتی فوج پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی ۔۔ خون کو گرما دینے والی تحریر

میں تیرا وہی شیطان ہوں

datetime 10  مارچ‬‮  2017

میں تیرا وہی شیطان ہوں

بنی اسرائیل میں ایک بہت بڑا عابد یعنی عبادت گزار شخص تھا۔ اسی علاقے کے تین بھائی ایک بار اس عابد کی خدمت میں حاضرر ہو کر عرض گزار ہوئے کہ ہمیں سفر درپیش ہے،واپسی تک ہماری جوان بہن کوہم آپ کے پاس چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔ عابد نے خوف فتنہ کے سبب معذرت… Continue 23reading میں تیرا وہی شیطان ہوں

گورنر شادی کیوں نہیں کرتا تھا ؟

datetime 9  مارچ‬‮  2017

گورنر شادی کیوں نہیں کرتا تھا ؟

صوبہ تکریت کا گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ھونے تک شادی سے انکار کرتا رہا، ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا : بھائی تم شادی کیوں نھیں کرتے ..؟ نجم الدین نے جواب دیا : میں کسی کو اپنے قابل نھیں سمجھتا۔ اسدالدین نے کہا : میں آپ… Continue 23reading گورنر شادی کیوں نہیں کرتا تھا ؟

1 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 929