ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻨﮕﯽ

datetime 9  مارچ‬‮  2017

ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻨﮕﯽ

ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﻨﮕﯽ ﮐﻮﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻼ ﺗﻮ ﻋﺠﯿﺐ ﺑﺎﺕ ﺭﻭﻧﻤﺎ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺩﮬﮍﺍﻡ ﺳﮯ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﮯﮨﻮﺵ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺍﺳﮯ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﮕﺮ ﺑﮯ ﺳﻮﺩ۔ ﺁﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ… Continue 23reading ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻨﮕﯽ

ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

datetime 9  مارچ‬‮  2017

ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎﻥ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﮑﺎﻥ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﻣﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ ﻟﮕﺎ۔ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩیکھ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ… Continue 23reading ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

کرم جلی

datetime 9  مارچ‬‮  2017

کرم جلی

آپ کو اپنی بیوی کی جان لینی ہے کیا؟لیڈی ڈاکٹر نے رضیہ کا مکمل چیک اپ کرنے کے بعد مبشر کو اندر کمرے میں بلوا بھیجا تھااور اب عینک کی اوٹ سے مبشر کو کڑی نظروں سے گھورتے گویا ہوئی۔مبشر نے پہلو بدلا۔آپ کی مسز میں خون کی بیحد کمی ہے اور بھی کئی پیچیدگیاں… Continue 23reading کرم جلی

سبق اور امید

datetime 9  مارچ‬‮  2017

سبق اور امید

ایک نوجوان اپنے بوڑھے ماں باپ کے ساتھ کسی مہنگے ہوٹل میں کھانا کھانے گیا۔ ماں باپ تو نہیں چاہتے تھے، لیکن بیٹے کی خواہش تھی کہ وہ انہیں کسی مہنگے ہوٹل میں ضرور کھانا کھلائے گا، اِسی لیے اْس نے اپنی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں ماں باپ جیسی عظیم ہستیوں کے ساتھ… Continue 23reading سبق اور امید

بیوی

datetime 9  مارچ‬‮  2017

بیوی

ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖ ﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ,ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ۔ ﺑﭽﻮﮞﮐﺎﻟﻨﭻ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ﺍﺗﻨﮯ… Continue 23reading بیوی

امی کی پسند

datetime 9  مارچ‬‮  2017

امی کی پسند

میں چار سال کے بعد واپس اپنے وطن لوٹ رہا تھا۔ پچھلے چار سال سے میں دبئی میں جاب کر رہا تھا اور اب میرا کنٹریکٹ ختم ہو چکا تھا اور میں بس وطن واپسی کی تیاریاں کر رہا تھا۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی میں گھر والوں کے لئے شاپنگ کر کے کمرے میں… Continue 23reading امی کی پسند

منت

datetime 9  مارچ‬‮  2017

منت

ایک شخص نے منت مانی کہ جو شخص سب سے پہلےآبادی میں نظر آئے گا اس پر صدقہ کروں گا۔ اتفاق سے ایک عورت مِلی اس کو صدقہ کا مال دے دیا۔ لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑی بُری عورت ہے۔ اس صدقہ کرنے والے نے اس کے بعد جو سب سے پہلے نظر… Continue 23reading منت

خوددار

datetime 9  مارچ‬‮  2017

خوددار

دفتر کے قریب فٹ پاتھ پر بیٹھے اس بوڑھے سے آتے جاتے جوتے پالش کروانا اس کا معمول تھا، مگر عجیب بات جو میں گزشتہ کئی دنوں سے نوٹ کر رہا تھا وہ یہ تھی کے وہ ہر بار جوتا پالش کروانے کے بعد اس بزرگ سے الجھتا کہ پالش ٹھیک نہیں کی، سو دوبارہ… Continue 23reading خوددار

خانہ کعبہ میں چڑیا کا رزق‎

datetime 9  مارچ‬‮  2017

خانہ کعبہ میں چڑیا کا رزق‎

بریانی کھاتے وقت ان کو اچھو لگا‘ سانس رک گیا‘ گھر والوں نے گردن سہلائی‘ پانی پلایا‘ خدا خدا کرکے سانس آیا، چاول دماغ کی طرف چڑھ گئے تھے۔ دو تین روز کے بعد ان کو سر بھاری سا محسوس ہونا شروع ہوا اور رفتہ رفتہ تکلیف بڑھتی گئی‘ سر میں درد ہونے لگا اور… Continue 23reading خانہ کعبہ میں چڑیا کا رزق‎

1 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 929