ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

موت کا وقت معین ہے

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

ایک دن ایک بادشاہ نے درباری بڑھئی سے کہا کہ میں تجھے کل پھانسی دے دوں گا۔بڑھئی بیچارہ اس رات سو نہیں پا رہا تھا۔اس کی بیوی نے کہا: ہر رات کی طرح سوئیے کہ پروردگار مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دے گا ۔بیوی کی بات نے اس کے دل میں سکون و اطمینان پیدا کیا۔ آنکھیں بند ہونے لگیں اور وہ سو گیا۔صبح سویرے سپاہیوں کے پیروں کی آواز سنی تو اس کے چہرے کا رنگ اڑ گیا۔ مایوسی اور پشیمانی سے بیوی کو دیکھا۔ کانپتے ہاتھوں سے

دروازہ کھول کر دونوں ہاتھوں کو آگے بڑھا دیا کہ سپاہی اسے ہتھکڑی پہنا دیں تو سپاہیوں نے تعجب سے کہا:بادشاہ مر گیا ہے۔ ہم اس لئے آئے ہیں کہ بادشاہ کا تابوت بنا دو۔بڑھی کے بدن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ معذرت خواہی کے طور پر بیوی پر ایک نظر ڈالی۔ بیوی مسکرائی اور بولی:ہر رات کی طرح سکون سے سوئیں زیادہ فکر مندی انسان کو تھکا دیتی ہے جبکہ پروردگار عالم سارے امور کی تدبیر کرنے والا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…