ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیت کا بدلہ مل گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

نیت کا بدلہ مل گیا

میں بہت ہی زیادہ غریب آدمی تھا ایک مرتبہ میں نے طواف کرتے ہوے ایک ہار دیکھا جو بڑا قیمتی تھا۔ میں نے وہ ہار اٹھایا میرا نفس کہہ رہا تھا کہ اسکو چھپا لوں۔ لیکن دل نے کہا ہرگز نہیں یہ تو چوری ہے دیانتداری کا تقاضا یہ ہے کہ اس ہار کو اس… Continue 23reading نیت کا بدلہ مل گیا

ﻣﺎﻟﮏِ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﻣﻼﺋﯿﮯ

datetime 14  مارچ‬‮  2017

ﻣﺎﻟﮏِ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﻣﻼﺋﯿﮯ

ﺍﻳﮏ نوعمر ﻟﮍﻛﺎ ﭘﯽ۔ﺳﯽ۔ﺍﻭ ﻣﻴﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﻛﺮ ﭨﻴﻠﻴﻔﻮﻥ ﻛﻴﺒﻦ ﻛﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎ۔ ﺍُﺱ ﻧﮯﺭﯾﺴﯿﻮﺭ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ، ﻧﻤﺒﺮ ﮈﺍﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﺋﺴﺘﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﺍ۔ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﺮﺍﻟﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ۔ﺳﯽ۔ﺍﻭ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍُﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﯽ… Continue 23reading ﻣﺎﻟﮏِ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﻣﻼﺋﯿﮯ

بیٹا تیری گڑیا چلی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

بیٹا تیری گڑیا چلی گئی

انکل !!!! وہ کونے پر رکھی گلابی گڑیا چاہئے مجھے، سو روپے کی ہے نا ؟یہ الفاظ سن کر میں نے پیچھے مڑ کر اسے دیکھا۔ ایک معصوم سا بچہ مٹھی میں کچھ دبائے میرے دائیں طرف کھڑا تھا ۔ لگ بھگ سات سال عمر ہوگی۔پرانی سے قمیض شلوار میں ملبوس جن پرگریس اور تیل… Continue 23reading بیٹا تیری گڑیا چلی گئی

دنیا بھر میں طلاق کے عجیب و غریب ایسے قوانین جن کا آپ کو آج تک بالکل بھی علم نہ ہوگا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017

دنیا بھر میں طلاق کے عجیب و غریب ایسے قوانین جن کا آپ کو آج تک بالکل بھی علم نہ ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شادی ایک مقدس رشتہ ہے،جس میں پیار محبت سے ہی ایک لمبی اور پرسکون زندگی گزری جا سکتی ہے لیکن ضروریات زندگی کی کمی اور دیگر مسائل کے باعث میاں بیوی کا رشتہ تلخ ہو جاتا ہے اور اسکا انجام طلاق پر آکر ختم ہوتا ہے۔طلاق کا طریقہ تو ایک ہی ہے لیکن… Continue 23reading دنیا بھر میں طلاق کے عجیب و غریب ایسے قوانین جن کا آپ کو آج تک بالکل بھی علم نہ ہوگا؟

نیک پڑوسی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

نیک پڑوسی

ﮈﻭﺭ ﺑﯿﻞ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﻧﻮ ، ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮨﺎتھ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭨﺮﮮ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ، ﯾﮧ ﺍﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﺠﻮﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ … ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮯ… Continue 23reading نیک پڑوسی

شہد اور چیونٹی

datetime 13  مارچ‬‮  2017

شہد اور چیونٹی

شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا۔ ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔ اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا… Continue 23reading شہد اور چیونٹی

سلطان محمود غزنوی اور بوڑھی عورت

datetime 13  مارچ‬‮  2017

سلطان محمود غزنوی اور بوڑھی عورت

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک بوڑھی عورت آئی اور کہا کہ آپ کا نالائق بھتیجا میرے گھر میں گھس آتا ہے میری گھر پر جوان بیٹی ہے اور میں ایک غریب عورت ہوں۔بادشاہ سلطان محمود غزنوی نے کہا اب کی بار جب وہ آئے تو تم فوراً مجھے اطلاع کرنا (ساتھ ایک کوڈورڈ دیا… Continue 23reading سلطان محمود غزنوی اور بوڑھی عورت

حضورﷺ اور خلفائے راشدین کو تین چیزیں کون سی پسند تھیں

datetime 13  مارچ‬‮  2017

حضورﷺ اور خلفائے راشدین کو تین چیزیں کون سی پسند تھیں

ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکر آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہیں؟ انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں تیسرے اپنے مال کو آپ… Continue 23reading حضورﷺ اور خلفائے راشدین کو تین چیزیں کون سی پسند تھیں

پردہ

datetime 13  مارچ‬‮  2017

پردہ

کافی عرصہ کے بعد آج ایک شادی میں جانے کا اتفاق ہوا، اتفاق اس لیے کہ میں ایسی تقریبات میں جانے سے ذیادہ تر گریز کرتی ہوں جہاں مرد و زن میں اختلاط کے بسبب پے پردگی کا احتمال ہو۔ لیکن یہ شادی قریب میں ہی تھی کہ جب چاہوں گهر واپس آجاتی اور جس… Continue 23reading پردہ

1 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 929