ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

قیمتی ہار

datetime 15  مارچ‬‮  2017

قیمتی ہار

فرانس کے کسی دور دراز شہر کے مضافات میں ایک پیاری سی لڑکی جس کا نام صوفی تھا اور ایک نوجوان مصور جس کا نام پیٹریک تھا ، رہتے تھے۔ پیٹرک کی مہارت اور شوق و لگن سے بنے ہوئے فن پاروں کو جو بھی دیکھتا تھا مبہوت ہو کر رہ جاتا تھا۔ کم و… Continue 23reading قیمتی ہار

ہیلمٹ

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ہیلمٹ

آج گھر سے نکلا تو دوپہر ہو چکی تھی سورج اپنی دہشت گردی پر اتر آیا تھا، گرمی میں بنا ہیلمٹ کے بائیک چلانا اور بھی محال ہو چکا تھا، سوچا ایک عدد ہیلمٹ خرید لیا جائے،ہیلمٹ کی دوکان پر گیا، شیشوں میں رکھے ہیلمٹ بہت ہی پرکشش لگ رہے تھے، ایک سپورٹ بائکرز کا… Continue 23reading ہیلمٹ

مٹی کا کمال

datetime 15  مارچ‬‮  2017

مٹی کا کمال

آج کے دور میں مختلف بیماریوں کے لیے ہم مہنگی سے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں لیکن قدرت نے مٹی جیسی بظاہر نظر آنے والی معمولی چیز میں بھی بے پناہ فوائد رکھے ہیں کن پیڑوں پر سرخ یا چکنی مٹی لگانے سے فائدہ ہوتا ہے اور چند روز ایسا کرنے سے کن پیڑے ختم… Continue 23reading مٹی کا کمال

کنبہ ڈوبا کیوں?

datetime 15  مارچ‬‮  2017

کنبہ ڈوبا کیوں?

ایک صاحب زادے نے نیا نیا حساب کا علم سیکھنا شروع کیا۔ ایک روز استاد نے “اوسط کا قاعدہ” بتایا، انہوں نے اسے رَٹ لیا۔ شام کو گھر گئے تو گھر والے نہر پار جانے کی تیاری کیے ہوئے تھے۔ یہ حضرت بھی ساتھ ہولیے۔ نہر کے کنارے پہنچنے پر گھر والوں نے کشتی تلاش… Continue 23reading کنبہ ڈوبا کیوں?

دل کی دنیا بدل گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

دل کی دنیا بدل گئی

زونائشہ ابھی کچھ دیر پہلے بھابھی کے ساتھ شاپنگ کر کے آئی تھی گئی تو وہ صرف انکے کہنے پہ تھی مگر ساتھ اپنے بھی 2 سوٹ لے آئی تھی پہلی نظر میں کچھ بھی جو نظروں کو بھا جائے وہ زونائشہ عالم کے لیے چھوڑنا کیسے ممکن تھا۔ گھر آ کے اپنے سوٹ سب… Continue 23reading دل کی دنیا بدل گئی

ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻮﻝ ﮔﺌﯽ

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻮﻝ ﮔﺌﯽ

ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ سمجھ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﯾﺎﻣﺠﻬﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﮐﺮﺩﮮ۔ ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﭨﻬﻮﺱ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻻ ،ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﻮ ﮔﮯ ،ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻢ مجھ ﺳﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔ ﺑﮍﮮ ﺯﻋﻢ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ،ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ… Continue 23reading ﻧﻔﺮﺕ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﻬﻮﻝ ﮔﺌﯽ

پریشانیوں کی پوٹلی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

پریشانیوں کی پوٹلی

میں اپنے پرانے فارم ہاؤس کی مرمت کروا رہا تھا۔ میں نے کام کے لیے ایک بڑھئی کو پیسے دے دیے اور سارا کام سمجھا دیا۔ بڑھئی میرے ساتھ پورا دن فارم ہاؤس کی مرمت میں لگا رہا لیکن اس بیچارے کا برا وقت چل رہا تھا، صبح ایک گھنٹے بجلی چلی گئی اس کا… Continue 23reading پریشانیوں کی پوٹلی

اک طوائف اور تماش بین ، سبق آموز تحریر

datetime 15  مارچ‬‮  2017

اک طوائف اور تماش بین ، سبق آموز تحریر

مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ تھا۔ کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں… Continue 23reading اک طوائف اور تماش بین ، سبق آموز تحریر

جوتوں کا ’’عاق نامہ‘‘

datetime 15  مارچ‬‮  2017

جوتوں کا ’’عاق نامہ‘‘

بغداد میں ایک آدمی جس کا نام ابوالقاسم تھا‘ اپنے ایک جوتے کی وجہ سے مشہور تھا۔ وہ سات سال سے ایک ہی جوتا پہنتا تھاجس کی وجہ سے پیوند لگالگاکر جوتی بہت بھاری ہوچکی تھی۔ گاؤں کے تمام لوگ اْس کے جوتوں کو جانتے تھے۔ایک دن وہ نہانے کیلئے حمام کی طرف نکلے۔راستے میں… Continue 23reading جوتوں کا ’’عاق نامہ‘‘

1 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 929