ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناگوار اجنبی

datetime 6  اپریل‬‮  2017

ناگوار اجنبی

کچھ عرصہ پہلے میرے پاپا کی ملاقات ایک اجنبی سے ہوئی۔ وہ ہمارے گاؤں میں نیا نیا آیا تھا۔ میرے پاپا اس پرکشش اجنبی سے مل کر اتنے متاثر ہوئے کہ فوراً ہی اس کو اپنے گھر میں رہنے کی دعوت دے دی ،جو اس نے بڑی خوشی سے قبول کر لی اور پھر وہ… Continue 23reading ناگوار اجنبی

سبق آموز واقعہ

datetime 6  اپریل‬‮  2017

سبق آموز واقعہ

آگ نے ایک دکان کے علاوہ پوری مارکیٹ جلا دی “ٹرن ، ٹرن ،ٹرن” رات کے ساڑھے تین بجے فون کی گھنٹی کی آواز سن کر نعیم جاگ گیا اور “یا اللہ خیر” کہتے ہوۓ فون اٹھا لیا۔ “نعیم صاحب مارکیٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئ ہے اور بہت… Continue 23reading سبق آموز واقعہ

مجوسی کی قبر

datetime 6  اپریل‬‮  2017

مجوسی کی قبر

وہ کسی مجوسی کا مزار تھا، ہر سال وہاں میلہ لگتا، چادریں چڑھتی، منت مرادیں مانگی جاتی، نذر و نیازیں دی جاتی، اس مزار کے بارے یہ مشہور تھا، کہ وہ جانور خچر اور گھوڑے جو  بیماری میں مبتلا ہوں ، اس مزار پر ایک بار لے جانے سے ہی ان کی بیماری دور ہو… Continue 23reading مجوسی کی قبر

سانپ کے منہ میں روٹی

datetime 6  اپریل‬‮  2017

سانپ کے منہ میں روٹی

ایک بزرگ نے ایک مرتبہ سفر کرنا تھا اور ان کو ماں نے نصیحت کی تھی جب تم سفر میں نکلا کرو تو اللہ کے راستے میں کچھ نہ کچھ ضرور خرچ کیا کرو۔ ایک روز سفر کے دوران وہ بزرگ کھانا کھانے بیٹھے تو ایک سائل آپ کے پاس آیا انہوں نے اپنی روٹی… Continue 23reading سانپ کے منہ میں روٹی

ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺎ ﺳﺒﻖ

datetime 6  اپریل‬‮  2017

ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺎ ﺳﺒﻖ

ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ دوست کے ساتھ ایک ﻧﯿﻢ ﺻﺤﺮﺍﺋﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺪﮬﯽ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﻇﺎہر ﮨﻮﺋﮯ۔ دوست ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﮨﻮﻟﻨﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺁﻧﺪﮬﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭ… Continue 23reading ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺎ ﺳﺒﻖ

چونٹیاں گندم کے دانے واپس چکی میں لارہی ہیں

datetime 6  اپریل‬‮  2017

چونٹیاں گندم کے دانے واپس چکی میں لارہی ہیں

ایک مسلمان اور ہندو کا شراکتی کاروبار تھا مسلمان آٹے کی چکی سمبھالتا تھا اور حساب کتاب بھی مسلمان ہی لکھا کرتا تھا ہندو باہر کے کام سمبھالتا تھا جیسا کہ گندم کی خرید مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی وغیرہ دونوں اچھے دوست بھی تھے ہندو روزانہ فارغ ہو کر چکی پر آتا تھا اپنے… Continue 23reading چونٹیاں گندم کے دانے واپس چکی میں لارہی ہیں

کل کی ملکہ اور آج کی بھکارن

datetime 6  اپریل‬‮  2017

کل کی ملکہ اور آج کی بھکارن

خلفائے عباسیہ کا مشہور حکمران خلیفہ مہدی اپنے دربار میں تختِ خلافت پر متمکن تھا کہ حاجب نے ایک فریادی عورت کی اطلاع دی جو خلیفہ وقت سے ملنا چاہتی تھی، جب اجازت ملی وہ عورت خلیفہ کے سامنے پیش ہوئی، خلیفہ نے اس عورت پر ایک اچٹتی نگاہ ڈالی جو دیکھنے میں بھکارن معلوم… Continue 23reading کل کی ملکہ اور آج کی بھکارن

کیا میری حیثیت مکھی کی سی ہے؟

datetime 6  اپریل‬‮  2017

کیا میری حیثیت مکھی کی سی ہے؟

ڈاکٹر محمد راتب نابلسی دور حاضر کے ایک جید عالم دین ہیں، شامی ہیں، 1939 میں پیدا ہوئے، بیسیوں کتابوں، سینکڑوں ٹی وی پروگرام اور سیریلز اور ہزاروں خطبات و تقاریر کی وجہ سے عالم عربی میں ایک خاص مقام، بے تحاشہ عزت اور بڑی شہرت رکھتے ہیں۔ آپ کا پسندیدہ موضوع اسماء اللہ الحسنی،… Continue 23reading کیا میری حیثیت مکھی کی سی ہے؟

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو شلوار قمیض پہنے با ادب ہوکر مسجد میں کیا کر رہے ہیں ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2017

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو شلوار قمیض پہنے با ادب ہوکر مسجد میں کیا کر رہے ہیں ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

اسلام آباد (احمد ارسلان )دیکھا جائے تو سیاست اور دکانداری بالکل ایک جیسے ہیں ۔ دکاندار چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو ،اگر خوب سیرت نہیں تو اس کے پاس گاہکوں کی ریشو بہت کم ہوگی ۔ اور دوسری طرف ایک عام سی شکل و صورت والا آدمی جو اپنے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ سجائے رکھتا… Continue 23reading کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو شلوار قمیض پہنے با ادب ہوکر مسجد میں کیا کر رہے ہیں ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

1 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 929