پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے علیؓ! تم بھی اٹھو

datetime 24  مئی‬‮  2017

اے علیؓ! تم بھی اٹھو

غزوۂ بدر کے موقع پر عتبہ بن ربیعۃ نے تکبر کا اظہار کیا اور اپنے بھائی مشیبہ اور بیٹے ولید کے ساتھ غرور و تکبر کے انداز میں مقابلہ میں آیا اور پکار کر کہنے لگا: کوئی ہے مردِ میدان جو سامنے آئے؟ چنانچہ انصار کے تین آدمی اس کے مقابلے کے لیے میدان میں… Continue 23reading اے علیؓ! تم بھی اٹھو

جب روانگی کا دن آیا تو

datetime 24  مئی‬‮  2017

جب روانگی کا دن آیا تو

جب جنگ جمل اپنے اختتام کو پہنچی اور آتش حرب بجھ گئی تو امیر المومنین حضرت علیؓ نے ام المومنین حضرت عائشہؓ کے لیے سواری، زادِ راہ اور دیگر سامان تیارکیااور حضرت عائشہؓ کے ساتھ ان لوگوں کو بھی واپس روانہ کیا جو ان کے ساتھ آئے تھے اور بچ گئے تھے۔ مگر جس نے… Continue 23reading جب روانگی کا دن آیا تو

صاحب فضل و کمال لوگ

datetime 24  مئی‬‮  2017

صاحب فضل و کمال لوگ

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مسطح بن اثاثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر آپس کی قرابت داری کی وجہ سے خرچ کیا کرتے تھے لیکن جب مسطح رضی اللہ تعالیٰ عنہ واقعہ افک میں شور مچانے والوں کے ساتھ شامل ہو گئے تھے اور ان کی زبان سے کچھ ایسی باتیں نکل گئیں جس… Continue 23reading صاحب فضل و کمال لوگ

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! اللہ تیری مغفرت کرے

datetime 24  مئی‬‮  2017

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! اللہ تیری مغفرت کرے

(ایک دن) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ربیعتہ الاسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان گفتگو چل پڑی، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کوئی ناگوار بات کہہ دی، پھر ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شرمندگی ہوئی اور حضرت ربیعہ رضی… Continue 23reading اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! اللہ تیری مغفرت کرے

حضرت علیؓ کا اپنی تلوار بیچنا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت علیؓ کا اپنی تلوار بیچنا

حضرت علیؓ مدینہ کے بازار میں مارے مارے پھر رہے تھے، آپؓ اصل میں اپنی تلوار بیچنا چاہتے تھے۔ آپؓ نے نحیف آواز میں فرمایا: کون مجھ سے یہ تلوار خریدے گا پس اس ذات کی قسم ہے جس نے دانے کو پھاڑا، میں نے اس کے ذریعہ بہت دفعہ رسول کریمؐ کا دفاع کرتے… Continue 23reading حضرت علیؓ کا اپنی تلوار بیچنا

وراثت میں سے صرف ایک دینار ملا

datetime 24  مئی‬‮  2017

وراثت میں سے صرف ایک دینار ملا

ایک عورت چیختی چلاتی ہوئی آئی، اس کے آنسو بہہ رہے تھے، کہنے لگی: میرا بھائی چھ سو درہم چھوڑ کر انتقال کر گیا اور مجھے اس کی وراثت میں سے صرف ایک دینار ملا، کیا یہ معقول بات ہے؟ حضرت علیؓ نے انبساط کے ساتھ فرمایا، ہو سکتا ہے کہ اس نے پسماندگان میں… Continue 23reading وراثت میں سے صرف ایک دینار ملا

اگر میں کسی کو اپنا خلیل بنا سکتا تو

datetime 24  مئی‬‮  2017

اگر میں کسی کو اپنا خلیل بنا سکتا تو

رسول اللہﷺ (ایک دن) اپنی مرض وفات کے دنوں میں سر مبارک پر پٹی باندھ کر تشریف لائے اور منبر پر بیٹھ کر حمد و ثنا بیان کی، پھر نحیف آواز میں فرمایا لوگوں ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سوا کوئی ایسا نہیں ہے جس نے اپنی جان اور مال کے ذریعے مجھ پر… Continue 23reading اگر میں کسی کو اپنا خلیل بنا سکتا تو

بوسیدہ چادر

datetime 24  مئی‬‮  2017

بوسیدہ چادر

سردی کی شدت سے حضرت علیؓ کانپ رہے تھے، آپؓ کے جسم پر ایک پرانی بوسیدہ قسم کی چادر تھی۔ ایک آدمی کہنے لگا: اے امیر المومنین! اللہ تعالیٰ نے آپؓ کے لیے اور آپؓ کے اہل خانہ کے لیے بھی اس مال میں حصہ مقرر کیاہے، لیکن آپؓ اپنی جان کے ساتھ یہ سلوک… Continue 23reading بوسیدہ چادر

ہمارا رب کب سے ہے؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

ہمارا رب کب سے ہے؟

ایک یہودی، حضرت علیؓ کے پاس آیا اور خباثت بھرے انداز میں پوچھنے لگا: اے امام! ہمارا رب کب سے ہے؟ یہ سن کر حضرت علیؓ کا چہرہ متغیر ہوگیا۔ رخسار سرخ ہوگئے، اپنا ہاتھ اس آ دمی کے شانے پر رکھ کر اس کو جھنجھوڑا اور فرمایا: وہ ذات ایسی نہیں ہے کہ ایک… Continue 23reading ہمارا رب کب سے ہے؟

1 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 929