پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سات امراء

datetime 24  مئی‬‮  2017

سات امراء

امیر المومنین علی بن ابی طالبؓ کے پاس اصبہان سے کثیر مال آیا تو آپؓ نے اس مال کو سات حصوں میں تقسیم کیا، اس مال میں ایک روٹی بھی نکلی تو حضرت علیؓ نے اس روٹی کے بھی سات ٹکڑے کیے اور ان سات حصوں میں سے ہر ایک میں ایک ایک ٹکڑا رکھ… Continue 23reading سات امراء

کوئی ہے جو مجھ سے مقابلہ کرے؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

کوئی ہے جو مجھ سے مقابلہ کرے؟

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ تاحال مسلمان نہیں ہوئے تھے اور بڑے جوان طاقتور تھے مشرکین کی صفوں سے نمودار ہوئے اور للکارنے لگے، کوئی ہے جو میدان میں آئے؟ یہ آواز حضرت صدیق اکبرؓ کے کانوں میں پڑی، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت رسول… Continue 23reading کوئی ہے جو مجھ سے مقابلہ کرے؟

تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں

datetime 24  مئی‬‮  2017

تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں

جب آنحضرتؐ حجتہ الوداع سے واپس آئے توغدیر خم (مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ) میں پڑاؤ ڈالا، لوگوں کو حکم دیا کہ درخت کے نیچے صفائی کریں۔ پھر نبی کریمؐ بیٹھ گئے اور صحابہؓ بھی آپؐ کے اردگرد بیٹھ گئے۔ پھر آپؐ نے فرمایا کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا… Continue 23reading تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں

قیامت کے دن تمام حسب و نسب ختم ہو جائیں گے، بس میرا حسب اور نسب باقی رہے گا

datetime 24  مئی‬‮  2017

قیامت کے دن تمام حسب و نسب ختم ہو جائیں گے، بس میرا حسب اور نسب باقی رہے گا

حضرت عمرؓ نے حضرت علیؓ کو ان کی صاحب زادی حضرت ام کلثوم کے لیے نکاح کا پیغام دیاتو حضرت علیؓ نے فرمایا کہ میں نے تو اپنی بیٹیاں حضرت جعفرؓ کی اولاد کے لیے روک رکھی ہیں۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ اے علیؓ! تم میرا اس سے نکاح کر دو، خدا کی قسم!… Continue 23reading قیامت کے دن تمام حسب و نسب ختم ہو جائیں گے، بس میرا حسب اور نسب باقی رہے گا

ابوقحافہ کا اسلام لانا

datetime 24  مئی‬‮  2017

ابوقحافہ کا اسلام لانا

فتح مکہ کو ابھی کچھ ساعات ہی گزری ہوں گی، کفر و شرک کا زور ٹوٹا ہی تھا، آنحضورﷺ بیت الحرام میں داخل ہوئے تھے اور بتوں کو پاس پاش کیا ہی گیا تھا اور ہر سو تکبیر کی صدائیں گونجتی تھیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد، ابوقحافہ کو لے کر… Continue 23reading ابوقحافہ کا اسلام لانا

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور فخاص یہودی

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور فخاص یہودی

یہودیوں کے بڑے بڑے ناگ ایک جگہ جمع ہو کر اسلام کیخلاف اپنے خفیہ منصوبے اور اپنی باطنی عداوت کا اظہار کر رہے تھے اور اللہ اور اس کے رسولﷺ کی شان میں گستاخیاں کر رہے تھے کہ اچانک حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے اندر زبردستی گھس آئے، آپ رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور فخاص یہودی

حضرت حمزہؓ کی بیٹی

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت حمزہؓ کی بیٹی

فتح مکہ کے بعد حضرت علی بن ابی طالبؓ ابھی مکہ سے باہر نہیں نکلے تھے، آپؓ نے دیکھا کہ حضرت حمزہؓ کی بیٹی ان کی طرف دوڑتی ہوئی آ رہی ہیں اور اپنے کپڑوں میں الجھ کر گر رہی ہیں اور پکار رہی ہیں اے چچا! اے چچا! چنانچہ حضرت علیؓ فوراً ان کے… Continue 23reading حضرت حمزہؓ کی بیٹی

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خوشخبری دینے میں سبقت لے جاتے ہیں

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خوشخبری دینے میں سبقت لے جاتے ہیں

ستارے اپنی ہلکی روشنی کے ساتھ مدینہ کے آسمان پر بکھرے ہوئے تھے، رات کی تاریکی ختم ہونے کو تھی، ایسے وقت میں نبی کریمﷺ، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک طویل حدیث کے بعد واپس آ رہے تھے۔ دریں اثناء یہ حضرات مدینہ کی گلیوں میں… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خوشخبری دینے میں سبقت لے جاتے ہیں

سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب ہوگا

datetime 24  مئی‬‮  2017

سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب ہوگا

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ بیٹھے تھے اور لوگ بھی آپؓ کے اردگرد حلقہ بنائے بیٹھے تھے، وہ سب حضرت علیؓ اور آل بیتؓ کا ذکر خیر کر رہے تھے۔ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ فرمانے لگے: تین اوصاف ایسے ہیں جو حضورِ اکرمؐ نے حضرت علیؓ کے بیان فرمائے ہیں۔ مجھے ان میں سے… Continue 23reading سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب ہوگا

1 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 929