پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

خط لکھنے کا مسنون طریقہ

datetime 9  جون‬‮  2017

خط لکھنے کا مسنون طریقہ

آنحضرتﷺ کے وقت سے خط لکھنے کا یہ طریقہ تھا کہ کاتب بسم اللہ کے بعد اپنا نام لکھتا پھر مکتوب الیہ کا نام لکھتا کہ ’’منجانب فلاں الی فلاں ہے‘‘۔ لیکن خلفائے بنو امیہ نے جہاں اور بدعات رائج کیں وہاں اس طریقہ کو بھی بدل دیا اور اظہار ترفع کے لئے یہ طریقہ… Continue 23reading خط لکھنے کا مسنون طریقہ

اہل مدینہ کی دعوت

datetime 9  جون‬‮  2017

اہل مدینہ کی دعوت

حضرت ابن عمرؓ کے ہاں دعوت وغیرہ میں عام طور پر معمول سے زیادہ اہتمام کیا جاتا ہے لیکن ابن عمرؓ کا دسترخوان اس دن بھی تکلفات سے خالی ہوتا تھا، آپ کے غلام نافع کا بیان ہے کہ ایک دن ایک اونٹنی ذبح کی اور مجھ سے کہا مدینہ والوں کو مدعو کر آؤ۔… Continue 23reading اہل مدینہ کی دعوت

لوگوں کی حضرت ابن عمرؓ سے محبت

datetime 9  جون‬‮  2017

لوگوں کی حضرت ابن عمرؓ سے محبت

مجاہد کہتے ہیں کہ ایک دن میں ابن عمرؓ کے ساتھ نکلا، لوگ بکترث ان کو سلام کر رہے تھے، انہوں نے مجھ سے مخاطب ہو کر کہا لوگ مجھ سے اس قدر محبت کرتے ہیں کہ اگر چاندی سونے کے عوض بھی محبت خریدنا چاہوں تو اس سے زیادہ نہیں مل سکتی۔

تعریف کرنے والے کے منہ میں مٹی جھونک دی

datetime 9  جون‬‮  2017

تعریف کرنے والے کے منہ میں مٹی جھونک دی

ابن عمرؓ اپنی تعریف سننا سخت ناپسند کرتے تھے، ایک شخص ان کی تعریف کر رہا تھا، انہوں نے اس کے منہ میں مٹی جھونک دی اور کہا آنحضرتﷺ نے فرمایا ہے کہ مداحوں کے منہ میں خاک ڈالا کرو، اپنے لئے معمولی انسانوں سے زیادہ شرف گوارا نہ کرتے تھے. ایک مرتبہ کسی نے… Continue 23reading تعریف کرنے والے کے منہ میں مٹی جھونک دی

جب مجھے خط لکھو تو پہلے اپنا نام لکھو

datetime 9  جون‬‮  2017

جب مجھے خط لکھو تو پہلے اپنا نام لکھو

ابن عمرؓ ان تمام امتیازات کو جن سے مساوات میں فرق آتا ہو ناپسند فرماتے تھے، چنانچہ جہاں لوگ آپ کی تعظیم کے لئے کھڑے ہوتے وہاں نہ بیٹھتے، اپنے غلاموں کو بھی مساوات کا درجہ دے دیا تھا اور ان کو عزت نفس کی تعلیم دیتے تھے، عام دستور تھا کہ غلام تحریر میں… Continue 23reading جب مجھے خط لکھو تو پہلے اپنا نام لکھو

نماز کے بعد جس قدر تمہارا دل چاہے تقریر کرتے رہا کرو

datetime 9  جون‬‮  2017

نماز کے بعد جس قدر تمہارا دل چاہے تقریر کرتے رہا کرو

حق گوئی و بے باکی ہمیشہ سے علماء اسلاف کا شعار رہی ہے۔ اہل حق نے کبھی باطل کی غلامی قبول نہ کی۔ حضرت ابن عمرؓ بھی انہی مجاہدین اسلام میں تھے۔ آپ بنی امیہ کے جابرانہ طرز عمل پر نہایت سختی سے نکتہ چینی کرتے تھے، حجاج کے مظالم سے دنیائے اسلام تنگ آ… Continue 23reading نماز کے بعد جس قدر تمہارا دل چاہے تقریر کرتے رہا کرو

پینسیلین

datetime 9  جون‬‮  2017

پینسیلین

ایک سکاٹش کسان فلیمنگ ایک دن بارن میں جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ایک لڑکے کو دلدل میں ڈوبتے دیکھا، وہ جلدی سے اس کی طرف لپکا اور اس کو باہر کی طرف کھینچا۔ لڑکا اپنی کمر تک دلدل میں دھنس چکا تھا اور اگر فلیمنگ اس کی مدد کو نہ پہنچتا… Continue 23reading پینسیلین

جو شخص مدینہ کے مصائب پر صبر کرے گا قیامت میں، میں اس کا شفیع ہوں گا

datetime 9  جون‬‮  2017

جو شخص مدینہ کے مصائب پر صبر کرے گا قیامت میں، میں اس کا شفیع ہوں گا

حضرت ابن عمرؓ کی محبت آل اطہارؓ کے ساتھ مخصوص نہ تھی بلکہ جس چیز کو بھی آنحضرتﷺ کے ساتھ کسی قسم کی نسبت ہوتی اس سے آپ کو وہی شغف تھا، آنحضرتﷺ کبھی ایک درخت کے نیچے اترے تھے، ابن عمرؓ ہمیشہ اس کو پانی دیتے تھے کہ خشک نہ ہو جائے۔ مدینہ الرسولﷺ… Continue 23reading جو شخص مدینہ کے مصائب پر صبر کرے گا قیامت میں، میں اس کا شفیع ہوں گا

اہل بیت سے محبت

datetime 9  جون‬‮  2017

اہل بیت سے محبت

آنحضرتﷺ کی محبت ان کا سرمایہ حیات اور جان حزیں کی تسکین کا باعث تھی، آپ کی وفات کے بعد ایسے شکستہ دل ہوئے کہ اس کے بعد نہ کوئی مکان بنایا اور نہ باغ لگایا، وفات نبویﷺ کے بعد جب آپ کا ذکر آتا تو بے اختیار رو پڑتے، جب سفر سے لوٹتے تو… Continue 23reading اہل بیت سے محبت

1 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 929