بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

رئیس اور فقیر

datetime 5  جنوری‬‮  2019

رئیس اور فقیر

اصفہان کا ایک بہت بڑا رئیس اپنی بیگم کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا ہوا تھا دسترخوان اﷲ کی نعمتوں سے بھرا ہوا تھا اتنے میں ایک فقیر نے یہ صدا لگائی کہ اﷲ کے نام پر کچھ کھانے کے لیے دے دو….اس شخص نے اپنی بیوی کو حکم دیا کہ سارا دستر خوان اس… Continue 23reading رئیس اور فقیر

ﺷﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ﺷﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ

ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺴﻦ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﺮﺗﻦ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺭﮐﮭﻮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ ﮨﮯ ۔ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺷﮩﺪ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﮩﮧ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﺴﻦ ﻧﮯ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮐﻮ… Continue 23reading ﺷﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ

یہ تو جہنم میں خود گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2019

یہ تو جہنم میں خود گئے

نبی کریم ﷺ ایک سفر سے واپس آ رہے تھے،ایک جگہ آپ نے پڑاؤ ڈالا، بستی قریب تھی،ایک عورت تھی جس کا تنور تھا،اس نے لشکر کی روٹیاں بھی پکائیں،جب پکا کر فارغ ہو گئی تو صحابہ رضی اللہ عنہم سے کہنے لگی :میں تمہارے صاحب سے بات کرنا چاہتی ہوں،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم… Continue 23reading یہ تو جہنم میں خود گئے

راز

datetime 5  جنوری‬‮  2019

راز

ایک بادشاہ ہر وقت اپنے سر کو ڈھانپ کے رکھتا۔ اُسے کبھی کسی نے ننگے سر نہیں دیکھا تھا۔ بہت سے لوگوں نے اِس راز کو جاننے کی کوشش کی لیکن بادشاہ ہر مرتبہ کمال مہارت سے بات کا رُخ موڑ کر جواب دینے سے بچ جاتا۔ایک روز اُسکے وزیرِ خاص نے بادشاہ سے اِس… Continue 23reading راز

قاضی ،اونٹ اور تین حجر

datetime 5  جنوری‬‮  2019

قاضی ،اونٹ اور تین حجر

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯﻣﺮﺽ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﻧﮯ ﺁﻥ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﻮﺑﻼ ﮐﺮ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺣﺠﺮ ﮐﻮ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﻣﻠﮯﮔﯽ، ﺣﺠﺮﮐﻮ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ… Continue 23reading قاضی ،اونٹ اور تین حجر

دین کی قیمت

datetime 5  جنوری‬‮  2019

دین کی قیمت

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ… Continue 23reading دین کی قیمت

آپ لوگ سردار اور میں نوکر آپ کا

datetime 5  جنوری‬‮  2019

آپ لوگ سردار اور میں نوکر آپ کا

حضرتِ اویس قرنی رضی اللہ عنہ حضور نبی پاک صل اللہُ علیہ وسلم کى زیارت نہیں کر سکے لیکن دل میں حسرت بہت تھى کے حضور کا دیدار کر لوں…بوڑھى ماں تھیں اور انھی کى خدمت آپ کو حضور کے دیدار سے روکے ہوئے تھى…ادھر حضور یمن کى طرف رُخ کر کے کہا کرتے تھے… Continue 23reading آپ لوگ سردار اور میں نوکر آپ کا

حضرت موسیٰ کا اللہ تعالیٰ سے مکالمہ!

datetime 5  جنوری‬‮  2019

حضرت موسیٰ کا اللہ تعالیٰ سے مکالمہ!

حضرت موسیٰ ؑ ان تین انبیاءکرام میں شامل ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ سے براہ راست مخاطب ہونے کی سعادت حاصل ہوئی تھی‘ پہلے نبی حضرت آدم ؑ تھے‘دوسرے حضرت موسیٰ ؑ اور تیسرے نبی اکرمﷺ ۔ حضرت موسیٰ ؑ اللہ تعالی سے گفتگو کےلئےکوہ طور پر تشریف لے جاتے تھے‘ کوہ طور صحرائے سینا میں… Continue 23reading حضرت موسیٰ کا اللہ تعالیٰ سے مکالمہ!

قلم بیچنے والاپناہ گزین ،اربوں روپے کامالک بن گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019

قلم بیچنے والاپناہ گزین ،اربوں روپے کامالک بن گیا

بيروت کی سڑکوں پر قلم فروخت کرتے ہوئے شامی مہاجر عبدالحليم العطار کی تصوير نے چند مہينے قبل سوشل ميڈيا پر تہلکہ مچا ديا تھا۔ انٹرنيٹ پر چندہ جمع کرنے کی ايک مہم کی بدولت آج وہی شخص تين کاروبار چلا رہا ے۔ دو بچوں کے والد تينتيس سالہ العطار نے دو ماہ قبل ايک… Continue 23reading قلم بیچنے والاپناہ گزین ،اربوں روپے کامالک بن گیا

1 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 929