بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ’’ﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ”:ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮧ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺩﻭ ‘ﺟﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ ‘ ﺟﻮ… Continue 23reading ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

جنازہ اورمنشی صاحب

datetime 5  جنوری‬‮  2019

جنازہ اورمنشی صاحب

ہندوستان میں ایک بڑے بزرگ مولانا تمییز الدین گزرے ہیں‘ جن کو لوگ منشی صاحب کہتے تھے۔ ایک مرتبہ ایک گاؤں سے گزر رہے تھے کہ گاؤں کے لوگ جمع ہیں اور سامنے کسی آدمی کا جنازہ رکھا ہے۔ منشی صاحب وہیں کھڑے ہوگئے‘ لوگوں نے کہا: ’’منشی صاحب آپ جنازہ پڑھائیں‘‘ منشی صاحب نے… Continue 23reading جنازہ اورمنشی صاحب

.کام ہے یہ اور تنخواہ اتنی

datetime 5  جنوری‬‮  2019

.کام ہے یہ اور تنخواہ اتنی

نوکری کا حصول تقریباً ہر معاشرے میں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ بہت سے نوجوان اچھی نوکری کے حصول کے لیے اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں، لیکن ڈگری حاصل کرنے کے بعد اُن کی آمدنی ایک معمولی پڑھے لکھے فرد سے کم ہوتی ہے۔ دوسری طرف کچھ لوگ کالج یا یونیورسٹی کی… Continue 23reading .کام ہے یہ اور تنخواہ اتنی

محنت کا شارٹ کٹ

datetime 5  جنوری‬‮  2019

محنت کا شارٹ کٹ

وہ مزدور کا مقدر لے کر پیدا ہوا تھا لیکن اس نے اپنے وژن، محنت اور ایمانداری سے اپنا مقدر بدل دیا، وہ 2007ء میں دنیا کا چوتھا امیر ترین شخص بن گیا۔ وہ 1926ء میں سویڈن کے ایک گاؤں Agonnaryd میں پیدا ہوا، اس کے والدین ایک فارم ہاؤس ایلمٹریاڈ (Elmtaryd) میں مزدوری کرتے… Continue 23reading محنت کا شارٹ کٹ

جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019

جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

1911ء دہلی میں جارج پنجم کا دربار منعقد ہوا۔ اس میں شمولیت کے لیے مذہبی پیشواؤں کو دعوت نامے بھیجے گئے۔سیدنا پیر مہر علی شاہؒ نے دعوت نامے کے جواب میں لکھوا بھیجا کہ انہیں حاضری سے معذور سمجھا جائے۔ اس حکومت کی طرف سے چونکہ ہمارے مذہب اسلام پر پابندی نہیں لگائی گئی لہذا… Continue 23reading جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

ترکہ

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ترکہ

وقیع بن جراحؒ سے روایت ہے کہ ہم امام ابو حنیفہؒ کی خدمت میں تھے کہ ایک عورت آئی اور عرض کیا کہ میرا بھائی مرگیا اس نے چھ سو (۶۰۰) اشرفیاں ترکہ میں چھوڑیں مگر مجھے صرف ایک اشرفی ملی ہے؟ امام ابو حنیفہؒ نے فرمایا ’’ یہی تیرا حق ہے‘‘ پھر اس عورت… Continue 23reading ترکہ

کتےکی دل آزاری

datetime 5  جنوری‬‮  2019

کتےکی دل آزاری

ایک بار مولانا رومؒ کی شریکِ حیات نے اپنی ملازمہ کو سخت سزا دی۔ اتفاقاً مولانا بھی اس وقت تشریف لے آئے۔ بیوی کی یہ حرکت دیکھ کر بہت ناراض ہوئے اور غم زدہ لہجے میں فرمانے لگے۔ “تم نے خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کیا۔ یہ اسی کی ذات پاک ہے جو… Continue 23reading کتےکی دل آزاری

دھوبی کا بیٹااورحضرت نظام الدین اولیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019

دھوبی کا بیٹااورحضرت نظام الدین اولیا

حضرت نظام الدین اولیاءؒ اکثر ایک جملہ کہا کرتے تھے کہ’’ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا‘‘۔ پھر غش کھا جاتے-ایک دن ان کے مریدوں نے پوچھ لیا کہ حضرت یہ دھوبی کے بیٹے والا کیا ماجرا ہے؟آپؒ نے فرمایا ایک دھوبی کے پاس… Continue 23reading دھوبی کا بیٹااورحضرت نظام الدین اولیا

شرابی اورعالم

datetime 5  جنوری‬‮  2019

شرابی اورعالم

شرابی عالم سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” عالم: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ عالم: ” کوئی رکاوٹ نہیں”… . شرابی: ”اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟” عالم: ”بڑے شوق سے پیو….” شرابی:… Continue 23reading شرابی اورعالم

1 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 929