افسوس کہ تم نے تو بیوی کا قرب مانگا
حضرت اقدس تھانوی رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ ایک آدمی طالب صادق تھا کسی شیخ سے بیعت تھا‘ اس شیخ کی نظر اس کے مال پر تھی اس آدمی نے ایک خواب دیکھا اور آکر پیر صاحب کو بیان کیا‘ کہنے لگا‘ حضرت! میں نے خواب دیکھا ہے کہ آپ کے ہاتھ پر… Continue 23reading افسوس کہ تم نے تو بیوی کا قرب مانگا











































