پرانا کرتہ
ابن سعید ؓ کی عمر بہت کم تھی ایک دن ایک چڑیا سے کھیل رہے تھے کہ وہ اڑ کر مسجد نبوی ﷺ میں چلی گئی۔ ابن سعید ؓ اس کے پیچھے بھاگے اور بھاگتے بھاگتے مسجد میں داخل ہو گئے۔ کرتہ ذرا بوسیدہ تھا دیکھا کہ ایک بڑے وجیہہ بزرگ مسجد میں ایک اینٹ… Continue 23reading پرانا کرتہ











































