بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں ٹیکسی میں بیٹھا تو وقت گزاری کیلئے ڈرائیور سے بات چیت شروع کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

میں ٹیکسی میں بیٹھا تو وقت گزاری کیلئے ڈرائیور سے بات چیت شروع کردی، اس سے انٹرویو لینے لگا۔ اس نے بتایا کہ وہ پہلے ایمبولینس چلاتا تھا۔ یہ سُن کر مجھے بڑا تجسس ہوا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ زندگی کا کوئی ایسا تجربہ جو بھیانک ترین ہو؟

ہونہہ!!!! تھوڑی دیر سوچنے کے بعد کہنے لگا: بھیانک تو نہیں یاد لیکن ایک ایسا واقعہ یاد ہے جو بہت سبق آموز ہے۔ پھر اس نے بتایا: ایک دفعہ مجھے اطلاع دی گئی کہ صدر میں پارکنگ پلازہ کے پاس فائرنگ ہوئی ہے، کوئی زخمی ہوا ہے اسے ہسپتال پہنچانا ہے۔میں قریب تھا، وہاں جانے لگا تو پارکنگ پلازہ پر ٹریفک جام ملا، سائرن آن کرکے جب راستہ بنانے کی کوشش کی تو اس دوران ایک انکل نے ایمبولینس کے سامنے گاڑی لاکر روک دی اور مجھے اتر کر کھری کھری سنائیں کہ ایمبولینس میں کوئی نہیں ہے اور تم بلاوجہ سائرن بجا کر ہمارے کانوں میں درد کر رہے ہو۔ میں نے انکو لاکھ سمجھایا کہ یہاں فائرنگ سے کوئی زخمی ہوا ہے اس کو لیکر جانا ہے، لیکن وہ سناتے رہے، میں انکو چھوڑ کر ایمبولینس لیکر گیا اور زخمی کو ہسپتال پہنچایا۔زخمی کی حالت نازک تھی لیکن اب تک کوئی جاننے والا نہیں آیا تھا ، اطلاع کردی گئی تھی۔جب میں ہسپتال کے اندر سے باہر آرہا تھا تو دیکھا کہ وہی انکل بھاگے چلے آرہے ہیں جنہوں نے مجھے سنائی تھیں، زخمی شخص انکا بھائی تھا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…