اگر وہ کر سکتے ہیں
وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی تھا اور گاؤں کا نام اسولا تھا‘ اسولا دہلی کے مضافات میں گجربرادری کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے‘ یہ گاؤں فتح پوری بیری کے ہمسائے میں واقع ہے‘ وجے تنوار نے گاؤں میں اکھاڑا بنایا اور نوجوانوں کو پہلوانی سکھانا شروع کر دی‘ گاؤں… Continue 23reading اگر وہ کر سکتے ہیں











































