بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیسری جنگ بارے پیشن گوئی منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2019

تیسری جنگ بارے پیشن گوئی منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)1861میں شروع ہوکر 1865 میں انجام کو پہنچنے والی امریکی خانہ جنگی (سول وار)کے دوران امریکی فوج میں کپتان کے عہدے پر فائز رہنے والے البرٹ پائیک نے ایک اطالوی سائنسدان گیوزیپے میزینی کے نام اپنے ایک مراسلے میں پہلی ، دوسری اور تیسری عالمی جنگوں کے مآخذ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔200سال قبل… Continue 23reading تیسری جنگ بارے پیشن گوئی منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﻟﮕﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﻟﮕﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ

ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﺗﮭﮯ ۔ ﺟﻤﻌﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻥ ﻧﮩﺎ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ‘ ﺗﯿﻞ ﮐﻨﮕﮭﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﺘﮯ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﮬﻮﺗﯽ ‘ ﺗﯿﺰ ﺗﯿﺰ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻦ ﮔﯿﭧ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﯼ ﺍﺫﺍﻥ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﮐﯽ ﺳﻼﺧﯿﮟ… Continue 23reading ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﻟﮕﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ

چوراورحج

datetime 20  جنوری‬‮  2019

چوراورحج

ایک بزرگ حج کے سفر پر گئے ایک جگہ سے گزر رہے تھے ان کے ہاتھ میں ایک تھیلا تھا‘ اس میں ان کے پیسے تھے ایک چور ان کے ہاتھ میں سے وہ تھیلا چھین کر بھاگ گیا۔ کافی دور جا کر اس کی آنکھوں کی بینائی اچانک زائل ہو گئی۔ اس چور نے… Continue 23reading چوراورحج

تم ہمیں ملنے ہی نہیں آتے

datetime 20  جنوری‬‮  2019

تم ہمیں ملنے ہی نہیں آتے

ایک مرتبہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو خواب میں نبی علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوئی۔ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا بلال! یہ کتنی سرد مہری ہے کہ تم ہمیں ملنے ہی نہیں آتے۔ یہ سنتے ہی حضرت بلالؓ کی آنکھ کھل گئی‘ انہوں نے اسی وقت اپنی بیوی کو جگایا اور کہا… Continue 23reading تم ہمیں ملنے ہی نہیں آتے

سچے دل سے

datetime 20  جنوری‬‮  2019

سچے دل سے

اورنگ زیب عالمگیر نے ہندوستان پر سب سے زیادہ عرصے تک حکومت کی تھی۔ اس نے اڑتالیس سال حکومت کی۔ اورنگ زیب میں بے شمار خوبیاں تھیں لیکن دو خوبیاں زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کی پہلی خوبی ایمانداری تھی‘ وہ اپنے ذاتی اخراجات قرآن مجید کی کتابت کر کے اور ٹوپیاں سی کر پورے کرتا… Continue 23reading سچے دل سے

اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

datetime 20  جنوری‬‮  2019

اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

وہ جوانی میں لکھ پتی سے ککھ پتی ھوئے.. محل سے فٹ پاتھ پر آئے اور دفتر کی ہر چیز بک گئی اور نوبت فاقوں تک آگئی مگر انہوں نے پھر اٹھارہ ہزار روپے سے دوبارہ سٹارٹ لیا اور وہ ملک کے بڑے کاروباری بن گئے.. میں ان سے وہ فارمولا معلوم کرنا چاھتا تھا… Continue 23reading اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

لفظ کشمیر کی دلچسپ تاریخ

datetime 20  جنوری‬‮  2019

لفظ کشمیر کی دلچسپ تاریخ

ایک روایت کے مطابق لفظ کشمیر کاش اور میر کا مرکب ہے۔ کہا جاتا ہے۔ کہ کاش حضرت سلیمان علیہ السلام کے شاہی دربار میں جنات کا سردار تھا۔ جبکہ میر پریوں کی سردار تھی۔ جب حضرت سلیمان علیہ السلام کا بیڑا ہوا میں اڑتا ھوا خطہ کشمیر سے گزرا تو سلیمان السلام نے پانی… Continue 23reading لفظ کشمیر کی دلچسپ تاریخ

نوجوان قیدی

datetime 20  جنوری‬‮  2019

نوجوان قیدی

تاتاری بادشاہ امیر تیمور ایک عظیم فاتح تھا۔ اُس نے بڑے بڑے طاقت وَر بادشاہوں کو شکست دے کر ایک ملک کے بعد دوسرا ملک فتح کیا اور اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتا ہؤا ایک دن ترکی کی حدود میں پہنچ گیا، جہاں ہول ناک جنگ چھری، جس کے نتیجے میں ترکوں کو شکست ہوئی… Continue 23reading نوجوان قیدی

کیا دولت اندھی ہوتی ہے؟

datetime 20  جنوری‬‮  2019

کیا دولت اندھی ہوتی ہے؟

تیمور کا شمار ایشیا کے عظیم فاتحین میں ہوتا ہے۔ لنگ کا لقب اُسے ٹانگ میں ایک زخم کی وجہسے ملا۔ ۱۳۸۸ء میں قطعی طور پر اُس نے سلطان کا لقب اختیار کیا، ۔ ۱۸ فِروری۱۴۰۵ءکوانتقال ہؤا۔ اُس کی میّت سمر قند لائی گئی اور اُس مدرسے کے گنبد کے نیچے دفن کر دی گئی… Continue 23reading کیا دولت اندھی ہوتی ہے؟

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 929