جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کیا دولت اندھی ہوتی ہے؟

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیمور کا شمار ایشیا کے عظیم فاتحین میں ہوتا ہے۔ لنگ کا لقب اُسے ٹانگ میں ایک زخم کی وجہسے ملا۔ ۱۳۸۸ء میں قطعی طور پر اُس نے سلطان کا لقب اختیار کیا، ۔ ۱۸ فِروری۱۴۰۵ءکوانتقال ہؤا۔ اُس کی میّت سمر قند لائی گئی اور اُس مدرسے کے گنبد کے نیچے دفن کر دی گئی جو اُس کے پوتے محمد سلطان مرزا کے حکم سے

تعمیر کیا گیا تھا۔ تیمور لنگ بادشاہ نے جب سمر قند فتح کی تھی تو ایک اندھی عورت قیدیوں میں پکڑی گئی۔ تیمور لنگ نے اُس سے پوچھا، ” تیرا کیا نام ہے؟ ” عورت بولی، ” میرا نام دولت ہے۔”تیمور لنگ نے ہنس کر کہا، ” کیا دولت اندھی ہوتی ہے؟” عورت بولی، ” اگر دولت اندھی نہ ہوتی تو تم اس لنگڑے کے گھر کیوں آتی؟ “

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…