منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اگر زمین گردش کرنا چھوڑ دے تو؟؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ اگر ہماری زمین گردش کرنا چھوڑ دے تو کیا ہوگا؟اس کو جواب سامنے آگیا ہے ، اگر زمین گردش کرنا چھوڑ دے تو اس کے انتہائی خطرناک نتائج مرتب ہونگے۔ویسے تو زمین اپنے محور کے گرد ایک ہزار میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے گھوم رہی ہے۔تاہم اس وقت کیا ہوگا جب وہ اچانک رک جائے؟ایک

رپورٹ کے مطابق اگر زمین کی گردش اچانک سے روک جائے تو ہر وہ چیز جو کسی چیز سے بندھی ہوئی نہیں ہے اچانک مشرق کی جانب ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے لگے گی۔اس کے اثرات فضاءپر اتنے برے مرتب ہوں گے اور ہوائیں اتنی طاقتور ہوجائیں گی جیسے زور دار ایٹم بم کا دھماکہ ہوا ہو۔زمین کی گردش رک جانے سے سمندروں میں بہت بڑی سونامی کی لہریں پیدا ہوسکتی ہیں جو ایک منٹ کے اندر 17 میل کے رقبے کو غرق کرسکیں گی۔ اس کے علاوہ زمین کا ایک دن چوبیس گھنٹوں کی بجائے موجودہ 365 دنوں کے برابر لمبا ہوجائے گا ۔اس کے ساتھ ساتھ ایک سال میں سورج چھ ماہ تک آگ برساتا رہے گا جبکہ چھ ماہ کی طویل راتوں کے باعث ہڈیاں جما دینے والی سردی کا سامنا ہوگا۔جب زمین کی حرکت تھم جائے گی تو اس کے نتیجے میں سورج بھی مغرب سے طلوع اور مشرق میں غروب ہوگا اور ایسا سال میں ایک دفعہ ہی ہوسکے گا۔

زمین کے گھومنے سے مرکز گریز طاقت پیدا ہوتی ہے جو زمین کی موجودہ شکل کو برقرار رکھنے کا کام کرتی ہے، تاہم جب زمین کی گردش روک جائے گی تو سمندر دونوں قطبوں کی جانب منتقل ہوجائیں گے جہاں کشش ثقل طاقتور ہوگی۔اس کے نتیجے میں دو طاقتور سمندر ایک بہت بڑا براعظم زمین کے درمیان ابھر آئے گا۔مقناطیسی فیلڈ کی طاقت بتدریج کم ہونے لگے گی جس کے نتیجے میں زمین جان لیوا شعاعوں کی زد میں آجائے گی جس کے نتیجے میںزمین پر زندگی کی بقاءکا امکان لگ بھگ نہ ہونے کے برابر ہوگااور

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…