بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

مائی ویسٹ

datetime 4  اگست‬‮  2017

مائی ویسٹ

تم صرف ایک بار جیتے ہولیکن اگر تم اِسکو ٹھیک سے گزارتے ہو توایک ہی بار جینا کافی ہےاپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔ گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔ اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔ انسان کے متعلق… Continue 23reading مائی ویسٹ

بانو قدسیہ

datetime 4  اگست‬‮  2017

بانو قدسیہ

ہم ننگے سر گھومنے والی بیٹی کو تو شرمندگی کا سبب سمجھتے ہیںمگر اُس لڑکی کو دیکھنے والے بیٹے کو کچھ نہیں کہتےزمانے نے عجب پلٹا کھایا ہے۔ پچھلے لوگ چھپ کر عبادت اس لئے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اس لئے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ… Continue 23reading بانو قدسیہ

آئین سٹائین

datetime 4  اگست‬‮  2017

آئین سٹائین

خاموش لوگوں کےدماغ شور مچاتے ہیںانسانی زندگی میں پانچ بنیادی حقیقتیں ہیں۔ پیدائش۔۔۔ خوراک۔۔۔ نیند۔۔۔ محبت ۔۔۔ اور موت ۔۔۔ ای ایم فورسٹرمحبت میں صدق نہ ہوتو محبت نہیں ملتی۔ نو سال پہلے میں نے جب جلال سے محبت کی تو پورے صدق کے ساتھ کی۔ دعائیں، وظیفے، منتیں کیا تھا جو میں نے نہیں کر… Continue 23reading آئین سٹائین

اشفاق احمد

datetime 4  اگست‬‮  2017

اشفاق احمد

زندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیجب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہےامام حسینؓ ہر چیز… Continue 23reading اشفاق احمد

نیلسن منڈیلا

datetime 4  اگست‬‮  2017

نیلسن منڈیلا

ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے،حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیجب جسم موت کیلئے ہے… Continue 23reading نیلسن منڈیلا

باب مارلے

datetime 4  اگست‬‮  2017

باب مارلے

لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیزندگی… Continue 23reading باب مارلے

ایلانور روزویلٹ

datetime 4  اگست‬‮  2017

ایلانور روزویلٹ

تمہاری رضامندی کے بغیرکوئی بھی تمہارا دل نہیں توڑ سکتا۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے… Continue 23reading ایلانور روزویلٹ

بل گیٹس

datetime 4  اگست‬‮  2017

بل گیٹس

اُس وقت تک محنت کرو جب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہو تم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔ اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔ والٹ ڈیزنی شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔ سلطان صلاح دین ایوبی دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثر… Continue 23reading بل گیٹس

علم کی طلب

datetime 4  اگست‬‮  2017

علم کی طلب

علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے.افلاطونجو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے.شیکسپیئر میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے. تھامس ایڈیسنکوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا،… Continue 23reading علم کی طلب

1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 511