بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

تجربہ بہت اچھا استاد

datetime 6  اگست‬‮  2017

تجربہ بہت اچھا استاد

تجربہ بہت اچھا استاد ہے لیکن اس کی ٹیوشن فیس بہت زیادہ ہے۔ لائف ٹپس دنیا میں سب سے زیادہ ناکام لوگ پائے جاتے ہیں۔ لیکن حیران کن یہ ہے کہ ان میں زیادہ تر کے پاس ٹیلنٹ ہوتا ہے۔ہینری فورڈ آپ اچھے انسان بنو لیکن کبھی دوسرے کو اس کا یقین دلانے کی کوشش… Continue 23reading تجربہ بہت اچھا استاد

سٹیفن کنگ

datetime 6  اگست‬‮  2017

سٹیفن کنگ

اگر تمہارے پاس پڑھنے کے لئے وقت نہیں ہے تو تمہارے پاس لکھنے کے لئے کوئی الفاظ بھی نہیں ہوسکتے معصوم کی سچائی جھوٹے کے لئے انتہائی مفید آلہ ہے ۔ اگر ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرا دے ‘ تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ہے۔ غریب پر احسان… Continue 23reading سٹیفن کنگ

تدبیر

datetime 6  اگست‬‮  2017

تدبیر

اپنے دماغ پر زور ڈالو تو تمہیں ضرورت کوئی نہ کوئی تدبیر سوجھ جائے گی۔ ہیرس کسی قوم کی تباہی کسی غریب کے گھر کی چھت گرنے سے شرو ع ہوتی ہے۔ بابا گورونانک جو کام لوگوں کے سامنے کرنا مناسب نہیں‘ مناسب ہے کہ اس کو چھپ کر بھی نہ کیا جائے ۔ٹامس فلر… Continue 23reading تدبیر

رومی

datetime 6  اگست‬‮  2017

رومی

اکیلا رہنا ،بُری صحبت میںرہنے سے بہتر ہے۔مانگو گے تو تمہیں دیا جائے گا‘ ڈھونڈو گے تو پاؤ گے اور دروازہ کھٹکھٹاؤ گے تو وہ تمہارے لئے کھولا جائے گا۔علم ایسا بادل ہے جس سے رحمت ہی رحمت برستی ہے۔ ظاہر پر نہ جانا‘ آگ دیکھنے میں سرخ نظر آتی ہے مگر اس کا جلا… Continue 23reading رومی

اشفاق احمد سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ سناتے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 6  اگست‬‮  2017

اشفاق احمد سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ سناتے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میرے ایک دوست تھے ،سلطان راہی ان کا نام تھا، آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہوں گی، ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں، ایک چھوٹی سی محفل ہے، اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کریں گے، میں نے کہا بسم اللہ!بہت کم لوگ جانتے ہیں… Continue 23reading اشفاق احمد سلطان راہی کے بارے میں ایک واقعہ سناتے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

والٹ ویٹمین

datetime 6  اگست‬‮  2017

والٹ ویٹمین

اپنی آواز کو اُونچا مت کرواپنی دلیل کو بہتر بناؤ۔صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھر آپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اور پھر دوسرے قریبی حق دار ہیں۔صدقہ تمہیں ہزار آفتوں مصیبتوں پریشانیوں اور امتحان کے کٹھن مراحل سے نجات دلاتا ہے‘ مسکراہٹ بھی بہترین صدقہ ہے۔فکر کے درخت… Continue 23reading والٹ ویٹمین

حضرت علیؓ

datetime 6  اگست‬‮  2017

حضرت علیؓ

اصلی انسان زبان کےپردے میں چھپا ہے۔سردار بننا چاہتے ہوتو حکمت‘ عمل اور جدوجہد کو اپنا معمول بناؤ۔ (حضرت امام حسینؓ)جب معدہ بھر جاتا ہے تو قوت فکر کمزور پڑ جاتی ہے اور حکمت و دانش کی صلاحیتیں گونگی ہو جاتی ہیں۔(حضرت عائشہؓ)جس شخص کو سال بھر کوئی تکلیف یا رنج نہ پہنچے بس وہ یہ… Continue 23reading حضرت علیؓ

ابنِ سینا

datetime 6  اگست‬‮  2017

ابنِ سینا

دشمنوں سے ہمیشہ بچو، اور دوست سےاس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے۔جس قوم کی تجربہ گاہیں دن رات روشن ہوں، اس ملک کا مستقبل کبھی تاریک نہیں ہوسکتا( ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی)۔مجھ میں کوئی خصوصی ذہانت موجود نہیں، میں صرف غیر معمولی تجسس رکھتا ہوں( البرٹ آئن اسٹائن)۔ ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں… Continue 23reading ابنِ سینا

منٹو

datetime 6  اگست‬‮  2017

منٹو

دُکھ تو اِس بات کا ہے کہ زندگی کُتوں والی گزار کر، حساب انسانوں والا دینا ہوگااُن لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہوں ہمیشہ اُن لوگوں سے ڈرو جو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دینے والے ہوں ۔ظاہر کو مت دیکھ، آگ دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے پر اس کا جلایا… Continue 23reading منٹو

1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 511