منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیلسن منڈیلا

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے،حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے

مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیجب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہےامام حسینؓ لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روزسنوارتےباب مارلےاللہ تعالیٰ کی عبادت میں سستی عام لوگوں سے بد ہے لیکن عالموں اور طالب علموں سے بدتر ہے۔٭تکبر کرنا امیروں کا بد ہے لیکن محتاجوں کا بدتر ہے۔ ٭تواضع غریبوں سے خوب ہے ، لیکن امیروں سے خوب تر۔٭اس دن پر رو، جو تیری عمر کا گزر گیا اوراس میں نیکی نہیں کی ۔٭سودرہم میں سے اڑھائیمیں سے اڑھائی درہم بخیلوں اور دنیا داروں کی زکوٰة اور صدیقوں کی زکوٰة،تمام مال کا صدقہ کردینا ہے۔خشش کرنا امیر سے خوب ہے لیکنمحتاج سے خوب تر ہے۔٭مصیبت میں صبر کرنا سخت ہے ، مگر صبر کے ثواب کو ضائع نہ ہونے دینا سخت تر ہے۔ ٭شرم مردوں سے خوب ہے مگر عورتوں سے خوب تر ہے۔ ٭توبہ بوڑ ھے سے خوب ہے اورجوان سے خوب تر ہے۔٭گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے ، لیکن بوڑھے کا بدتر ہے۔٭عورتوں کو سونے کی سرخی اور زعفران کی زردی نے ہلاک کررکھا ہے۔٭علم پیغمبروں کی میراث ہے ، اورمال کفار ، فرعون وقارون کی میراث ہے۔٭زبان کو شکوہ سے روک خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…