اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بانو قدسیہ

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم ننگے سر گھومنے والی بیٹی کو تو شرمندگی کا سبب سمجھتے ہیںمگر اُس لڑکی کو دیکھنے والے بیٹے کو کچھ نہیں کہتےزمانے نے عجب پلٹا کھایا ہے۔ پچھلے لوگ چھپ کر عبادت اس لئے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اس لئے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔ اشفاق احمد

محبت کسی کیلئے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے‘ کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس۔۔۔ محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کیلئے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے۔ اشفاق احمد جوان بوڑھوں کو تجربے کے طور پہ لیں تو ان کی جوانی بے داغ اور بے عیب گزرے۔ اشفاق احمد (زاویہ)کوئی رشتہ کوئی جذبہ کبھی مشکل نہیں ہوتا، ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتےکر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں ۔ اشفاق احمدصالح افراد کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا فلاح اور بہبود کی طرف دعوت دیتا ہے۔علماءکا ادب کرنا عقل میں اضافہ کا سبب ہے۔۔ جو شخص اپنے غیظ و غضب کو لوگوں سے روکے تو قیامت میں خدا اس کواپنے غضب سے محفوظ رکھے گا۔ معرفت الٰہی کے بعد جو چیزیں انسان کو سب سے زیادہ خدا سے نزدیک کرتی ہیں وہ نماز ،والدین کے ساتھ اچھا برتائو،حسد نہ کرنا،خود پسندی سے پرہیز کرنا،فخر و مباہات سے اجتناب کرنا۔•۔ مخلوقات کا نصب العین اطاعت پروردگار ہے ۔ اطاعت کے بغیر نجات ممکن نہیں ۔ اطاعت علم کے ذریعہ حاصل ہوتیہے ۔ علم سیکھنے سے حاصل ہوتا ہے۔ علم عقل کے ذریعہ حاصل کیا جاتا ہے ۔ علم تو بس عالم ربانی کے پاس ہے ۔عالم کی معرفت اس کی عقل کے ذریعہ سے ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…