جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

وقت پر کیسے آتا

datetime 28  فروری‬‮  2017

وقت پر کیسے آتا

میں جلدی جلدی آفس سے گھر آیا اور اماں کو کھانے کا کہہ کر وضو کرنے چلا گیا۔ مغرب کا وقت ختم ہونے والا تھا، جیسے تیسے وضو کیا اور نیت باندھ لیْ دوران نماز بار بار اپنے گیلے چہرے کو اپنی کھلی آستینوں سے صاف کرتا رہتا۔ رکوع میں جاتے خیال آیا: ” اماں… Continue 23reading وقت پر کیسے آتا

جہنم کے دروازے

datetime 28  فروری‬‮  2017

جہنم کے دروازے

ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھی۔ ہر بار اسے امید ہوتی کہ اب بیٹا پیدا ہو گا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی۔ اور اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہو گئیں، اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی، اسے ڈر تھا کہ کہیں لڑکی پیدا نہ… Continue 23reading جہنم کے دروازے

تو جن بول پڑامیری ایک شرط ہے

datetime 28  فروری‬‮  2017

تو جن بول پڑامیری ایک شرط ہے

کہتے ہیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو اذیتناک حالت میں مبتلا دیکھ کر، جس کے بارے میں شک کیا جا رہا تھا کہ اس پر جنات کا سایہ ہے، ایک شیخ صاحب(دم درود کرنے والے کو بھی شیخ کہتے ہیں) کے پاس لے گیا۔ شیخ صاحب نے پڑھائی شروع کی تو جن آخر بول… Continue 23reading تو جن بول پڑامیری ایک شرط ہے

ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ

datetime 28  فروری‬‮  2017

ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺟﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ہیرﮮ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍس ﻨﮯﺍن ہیرﻭﮞ ﻣﯿﮟ کچھ ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ ﻣﻼ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ ﺍﻟﮓ ﮐﺮﺩﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﺻﻠﯽ ہیرﮮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ۔ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺟﻮہرﯼ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﻮﮔئے ﻭﮦ… Continue 23reading ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ

آؤ کامیابی کی طرف

datetime 28  فروری‬‮  2017

آؤ کامیابی کی طرف

رات کا آخری پہر تھا، سردی اتنی کہ ھڈیوں کے اندر تک گھسی جا رھی تھی، بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رھے گی. میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرھا تھا اور کار کا ھیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررھا… Continue 23reading آؤ کامیابی کی طرف

غریب کسان اور خوبصورت بیوی

datetime 28  فروری‬‮  2017

غریب کسان اور خوبصورت بیوی

ایک غریب کسان کی شادی نہایت حسین و جمیل عورت سے ہو گئی۔ اُس عورت کے حُسن کی سب سے بڑی وجہ لمبے گھنے سیاہ بال تھے، جن کی فکر صرف اُسے ہی نہیں بلکہ اُن دونوں کو رہتی تھی۔ ایک دِن کسان کی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ، “کل واپسی پر آتے… Continue 23reading غریب کسان اور خوبصورت بیوی

ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﯿﺐ ہیں؟

datetime 28  فروری‬‮  2017

ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﯿﺐ ہیں؟

ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺳﻦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ، ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ ﺩﻭﮞ، ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﯿﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ؟ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽتحمل ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: 4 ۔ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﻮ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﺋﺪ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﺻﺤﯿﺢ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ سمجھ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ۔… Continue 23reading ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﯿﺐ ہیں؟

یہ دنبہ ہے کتا نہیں

datetime 28  فروری‬‮  2017

یہ دنبہ ہے کتا نہیں

پرانے وقتوں میں لوگوں کو بیوقوف بنا کر مال بٹورنے کے لیے ایک گروہ ہوا کرتا تھا اس گروہ سے وابستہ لوگ ٹھگ کہلاتے تھے، انہی ٹھگوں کا ایک واقعہ ہے کہ ….! “ایک دیہاتی دنبہ خرید کر اپنے گھر جا رہا تھا کہ چار ٹھگوں نے اسے دیکھ لیا اور ٹھگنے کا پروگرام بنایا۔ چاروں… Continue 23reading یہ دنبہ ہے کتا نہیں

حکومت فرانس نے جب تمام کالی مکھیاں مار ڈالیں تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

حکومت فرانس نے جب تمام کالی مکھیاں مار ڈالیں تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟

ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ” ﮐﺎﻟﯽ ﻣﮑﮭﯽ ” ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﯽ ﺩﺱ ﻣﮑﮭﯿﺎﮞ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﺎ, ﺍﻭﺭ ﺳﺎتھ ﮨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﮨﮍ، ﮐﻮﮌﺍ ﮐﺮﮐﭧ ﺍﻭﺭ… Continue 23reading حکومت فرانس نے جب تمام کالی مکھیاں مار ڈالیں تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟

1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 511