جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

طلاق ہوئی یا نہیں؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017

طلاق ہوئی یا نہیں؟

وقت کا بادشاہ اپنی بیوی کے ساتھ تخلیہ میں تھا اس کی بیوی کسی وجہ سے اس سے ناراض تھی بادشاہ چاہتا کہ محبت و پیار میں وقت گزاریں اور بیوی جلی بیٹھی تھی اور وہ چاہتی تھی کہ اس کی شکل ایک آنکھ بھی نہ دیکھوں ادھر سے اصرار اور ادھر سے انکار جب… Continue 23reading طلاق ہوئی یا نہیں؟

خدا موجود ہے یا نہیں؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017

خدا موجود ہے یا نہیں؟

ایک عالم نے ایک بڑھیا کو چرخہ کاتتے دیکھ کر فرمایا۔ بڑی بی ! ساری عمر چرخہ ہی کاتا یا کچھ اپنے خدا کی پہچان بھی کی؟ بڑھیا نے جواب دیا بیٹا ! سب کچھ اِسی چرخہ میں دیکھ لیا۔ فرمایا بڑی بی! یہ تو بتاؤ کہ خدا موجود ہے یا نہیں؟ بڑھیا نے جواب… Continue 23reading خدا موجود ہے یا نہیں؟

ایک نماز بھی نہ پڑھی اور جنت مل گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ایک نماز بھی نہ پڑھی اور جنت مل گئی

وہ بکریوں کا چرواہا حبشی نسل سے تعلق رکھتا تھا اور اس خطے کے سب لوگوں کی طرح اسکا بھی رنگ سیاہ تھا اور سخت محنت مشقت کی وجہ سے اسکا پسینہ بے تحاشا بہتا تھا۔ وہ سارا دن یہودیوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔ اپنی زندگی میں مگن بکریاں چرانے کے علاوہ اسے دنیا… Continue 23reading ایک نماز بھی نہ پڑھی اور جنت مل گئی

خطر ناک آگ

datetime 1  مارچ‬‮  2017

خطر ناک آگ

ضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا فاروقِ اعظم کی مثال فرشتوں میں جبریل امین کی طرح ہے جو خدا تعالی کا عذاب دنیا میں خدا کے دشمنوں پر لاتے ہیں اور پیغمبروں میں اسکی مثال حضرت نوح علیہ السلام کی طرح ہے جنہوں نے اپنی نافرمان قوم کے بارے میں فرمایا و قال نوح رب… Continue 23reading خطر ناک آگ

تین کی کسوٹی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

تین کی کسوٹی

افلاطون اپنے اُستاد سقراط کے پاس آیا اور کہنے لگا “آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں غلط بیانی کر رہا تھا، سقراط نے مسکرا کر پوچھا وہ کیا کہہ رہا تھا۔۔۔؟ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا۔۔۔! اس کے کچھ بولنے سے… Continue 23reading تین کی کسوٹی

میں اسلام کو بیس پینس میں بیچنے لگا تھا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

میں اسلام کو بیس پینس میں بیچنے لگا تھا

سالوں پہلے کی بات ہے ۔ ایک مولانا صاحب برطانیہ میں ایک مسجد کے امام تھے۔ روزانہ گھر سے مسجد جانے کے لئے بس پر سوار ہونا ان کا معمول بن چکا تھا۔ لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا… Continue 23reading میں اسلام کو بیس پینس میں بیچنے لگا تھا

ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺩﻭﺭﻧﮑﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺩﻭﺭﻧﮑﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﺍﯾﮏ ﺍﻭﻧﭧ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺣﺞ ﮐﯿﺎ ۔ﺟﺐ ﻭﮦ ﻋﻔﯿﻒ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﻗﻀﺎﺋﮯﺣﺎﺟﺖ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺋﯽ ۔ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﻮﺍﻭﻧﭧ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﺗﺎﺭﺍ ۔ ﺑﺎﭖ ﻗﻀﺎﺋﮯ ﺣﺎﺟﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ… Continue 23reading ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺩﻭﺭﻧﮑﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ

ﺍﺱ ﺍﭘﺎﮨﺞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ﺍﺱ ﺍﭘﺎﮨﺞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ؟

ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﯾﻨﻨﮓ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﺫﻣﮯ ﻟﮕﺎ ﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﮐچھ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺭﮐﮭﺘﺎ… Continue 23reading ﺍﺱ ﺍﭘﺎﮨﺞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ؟

آسمانوں پر کوئی مجھے دیکھ کر مسکرا رہاہے

datetime 1  مارچ‬‮  2017

آسمانوں پر کوئی مجھے دیکھ کر مسکرا رہاہے

گھر والے کئی دنوں سے کہہ رہے تھے کہ آپ عید کا کوئی اچھا ساسوٹ سلوا لیں ،پھر دن کم رہ جائیں گے تو ایک تو سوٹ مہنگا بہت ملے گا اور دوسرا درزی اتنی جلدی سی کر بھی نہیں دے گا،کوئی منہ ملاحضہ والا ہوا بھی توسلائی ڈبل لے گا۔ ایک تو روزہ،اوپر سے… Continue 23reading آسمانوں پر کوئی مجھے دیکھ کر مسکرا رہاہے

1 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 511