جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ دن میں 24گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟

datetime 8  مارچ‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ دن میں 24گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وقت کی انسان کی زندگی میں بہت اہمیت ہے ۔انسان اور کائنات کا نظام بھی ایک مقررہ وقت کے حساب سے ایک دائرہ میں چل رہا ہے۔آج ہم جس طرح گھڑیوں پر چلنے والے وقت کے حساب سے اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں یہ نظام ہمیشہ ایسا نہیں سکتا تھا۔3 ہزار قبل مسیح… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ دن میں 24گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟

اگر آپ کے ہاتھ باندھ کر پانی میں پھینک دیا جائے ؟تو آپ کو کیا کرنا چاہئے

datetime 8  مارچ‬‮  2017

اگر آپ کے ہاتھ باندھ کر پانی میں پھینک دیا جائے ؟تو آپ کو کیا کرنا چاہئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر اوقات کچھ ایسی صورتحال درپیش آجاتی ہے کہ آپ کی زندگی مشکل میں پڑھ جاتی ہے اور آپ کو کوئی راستہ نظر نہیں آتا لیکن اگر ہمت اور اچھی تربیت ہو تو انسان ہر مشکل حالات سے نکل سکتا ہے۔سوچیں اگر آپ کو ہاتھ باند ھ کر پانی میں پھینک دیا جائے… Continue 23reading اگر آپ کے ہاتھ باندھ کر پانی میں پھینک دیا جائے ؟تو آپ کو کیا کرنا چاہئے

مصیبتوں کے پہاڑ

datetime 7  مارچ‬‮  2017

مصیبتوں کے پہاڑ

عہد سیدنا داؤد علیہ السلام میں ایک عورت بیوہ کیا ہوئی کہ اس پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔ بچوں کا ساتھ اور کل جمع پونجی تین درہم۔ حالات سے مقابلہ کرنے کی ٹھانی اور جا کر بازار سے ان تین دراہم کا اون خرید لائی، کچھ چیزیں بنا کر فروخت کیں تو پانچ درہم… Continue 23reading مصیبتوں کے پہاڑ

فراخ دل قصائی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

فراخ دل قصائی

چھوٹے سے گاؤں کا رہنے والا یہ بوڑھا مصور ایسے خوبصورت مناظر تخلیق کرتا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے۔ اس مفلس گاؤں کے غریب غرباء تو بس یہی اور اتنا ہی جانتے تھے کہ باہر کے شہروں سے مالدار رئیس لوگ ہی آ کر اس مصور کی تصویریں خریدتے تھے اور یہ مصور بہت… Continue 23reading فراخ دل قصائی

غار سے نجات

datetime 7  مارچ‬‮  2017

غار سے نجات

حضرتِ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا:گزشتہ زمانے میں تین شخص کہیں جارہے تھے کہ بارش ہونے لگی تو وہ پناہ لینے کیلئے ایک غار میں داخل ہوئے،اچانک پہاڑ سے ایک چٹان گِری جس نے غار کا منہ بند کردیا۔ یہ دیکھ کر انہوں نے… Continue 23reading غار سے نجات

آپ اپنے گھر پر روزانہ کتنا وقت گزارتے ہیں؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017

آپ اپنے گھر پر روزانہ کتنا وقت گزارتے ہیں؟

آپ اپنے گھر پر روزانہ کتنا وقت گزارتے ہیں؟ سوال بہت آسان اور مختصر تھا۔مگر اس معمولی سوال کا جواب بھیانک، المناک اور تہلکہ خیز تھا۔بزنس مینجمنٹ کے طلبہ کو ہدف دیا گیا تھا کہ کراچی کے پوش علاقے ’’ڈیفنس‘‘ کے 10ایسے عالی شان گھروں کا انتخاب کریں جن کی قیمت کم از کم 50کروڑ… Continue 23reading آپ اپنے گھر پر روزانہ کتنا وقت گزارتے ہیں؟

حضورﷺ اور اعرابی کے مکالمے پر اللہ کی بشارت

datetime 7  مارچ‬‮  2017

حضورﷺ اور اعرابی کے مکالمے پر اللہ کی بشارت

ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم طواف فرما رہے تھے کہ ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر یاکریم یاکریم کی صدا تھی حضور اکرم ﷺنے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رکن یمانی کی طرف جاتا… Continue 23reading حضورﷺ اور اعرابی کے مکالمے پر اللہ کی بشارت

مجھے سونا بنانا سکھا دیںٖ!

datetime 7  مارچ‬‮  2017

مجھے سونا بنانا سکھا دیںٖ!

ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ! ﮐﺎﮐﺎ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ؟َ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ! ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ؟ ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ۔ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ! ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ… Continue 23reading مجھے سونا بنانا سکھا دیںٖ!

بابا جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں

datetime 7  مارچ‬‮  2017

بابا جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں

ہم کمزور لوگ ہیں جو ہماری دوستی اللہ کے ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات محسوس کرتا ہوں یا سْنتا ہوں تو پھر اپنے ’’بابوں‘‘ کے پاس بھاگتا ہوں۔میں نے اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اس… Continue 23reading بابا جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں

1 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 511