بڑھاپا یا مجبوری
ایک آدمی بہت ہی بوڑھا ہو چکا تھا۔ وہ اپنے بیٹے، بہو اور پوتے کے ساتھ ان کے گھر پر رہتا تھا۔ اب وہ عمر کی اس حد میں پہنچ چکا تھا کہ اس کی بینائی کمزور ہوگئی تھی، اس کے ہاتھ اب کپکپانے لگے تھے اور اس کے قدم ڈگمگانے لگے تھے۔ خاندان کے… Continue 23reading بڑھاپا یا مجبوری











































