بھائی کی محبت
اللہ وسایا جلیبیاں بنانے کا فن کار تها۔ فنکار بهی ایسا کہ کمال تیزی سے اپنے بڑے طوے میں سرعت سے جلیبیاں بنانے کے لیے ڈالتا تو دوسرے ہاتھ سے شو کیس میں تیار جلیبیاں رکھ بهی لیتا تها۔ اسکی شاپ پر خریداروں کا ایک ہجوم لگا ہی رہتا۔ شو کیس سے اس پار کوئی… Continue 23reading بھائی کی محبت











































