محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے
حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ محبت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے ۔آسمان سے اتاری جاتی ہے۔جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے محبت فرماتے ہیں تو جبرئیل علیہ السلام سے فرماتے ہیں اے جبرئیل!تیرا رب فلاں بندہ سے محبت رکھتا ہے تو بھی اس سے محبت کر تو… Continue 23reading محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے











































