ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

محبت آسمان سے اتاری جاتی ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ محبت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے ۔آسمان سے اتاری جاتی ہے۔جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے محبت فرماتے ہیں تو جبرئیل علیہ السلام سے فرماتے ہیں اے جبرئیل!تیرا رب فلاں بندہ سے محبت رکھتا ہے تو بھی اس سے محبت کر تو جبرئیل علیہ السلام آسمانوں پر آواز لگاتے ہیں کہ تمھارا رب فلاں بندہ سے محبت فرماتے ہیں تم بھی اس سے محبت رکھوتو آسمان والے اس سے

محبت کرنے لگتے ہیں۔پھر اس کی محبت زمین پر اتاری جاتی ہے جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے بغض رکھتے ہیں تو جبرئیل علیہ السلام سے فرماتے ہیں کہ میں فلاں بندہ سے بغض رکھتا ہوں تم بھی اس سے بغض رکھو تو جبرئیل علیہ السلام آواز لگاتے ہیں کہ تمھارا رب فلاں بندہ سے بغض رکھتے ہیں تم بھی اس سے بغض رکھو تو آسمان والے سب اس سے بغض رکھنے لگتے ہیں۔پھر زمین میں اس کے خلاف بغض و نفرت عام ہو جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…