ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بسم اللہ کی برکت

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک مرتبہ حضرت عیسی علیہ السلام کا گزر ایک قبر پر ہوا جس میں میت کو عذاب دیا جارہا تھا، دوبارہ وہاں سے گزر ہو اتو دیکھا کہ قبر میں رحمت کے فرشتے ہیں، عذاب کی تاریکی کے بجائے وہاں اب مغفرت کا نور ہے۔ آپ کو تعجب ہوا اللہ تعالی سے اس مسئلہ کو حل کرنے کی دعا کی تو

اللہ تعالی نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ یہ بندہ گنہگار تھا، جس کی وجہ سے عذاب میں مبتلا تھا، اس کا بچہ مکتب میں داخل کردیا گیا، استاد نے اسے پہلے دن بسم اللہ الرحمان الرحیم پڑھائی تب مجھے اپنے بندے سے حیا آئی کہ میں زمین کے اندر اسے عذاب دیتا ہوں جبکہ اسکا بیٹا زمین کے اوپر میر انام لیتا ہے۔

بادشاہ روم قیصر نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی طرف ایک خط میں لکھا کہ میرے سر میں درد رہتا ہے، کوئی علاج بتائیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے پاس ٹوپی بھیجی کہ اسے سر پر رکھا کرو، سر کا درد جاتا رہے گا۔ چنانچہ قیصر جب وہ ٹوپی سر پر رکھتا تو درد ختم ہو جاتا اور جب اتارتا تو درد دوبارہ لوٹ آتا۔ اسے بڑا تعجب ہوا، تجسس سے ٹوپی چیری تو اس کے اندر ایک رقعہ پایا جس پر بسم اللہ الرحمان الرحیم تحریر تھا۔ یہ بات قیصر روم کے بادشاہ کے دل میں گھر کر گئی، کہنے لگا دین اسلام کس قدر معزز اس کی تو ایک آیت بھی باعث شفا ہے، پورا دین باعث نجات کیوں نہ ہوگا اور اسلام قبول کرلیا۔

اما ابو یوسف رحمتہ اﷲ علیہ علمی مشاغل میں مصروف رہتے تھے۔ ان کے علاوہ قاضی القضاة ہونے کی وجہ سے قضا کے مسائل علیحدہ تھے۔ پھر بھی دوسو رکعت نوافل روزانہ پڑھتے تقھے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…