جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

گنج نامہ

datetime 12  اپریل‬‮  2017

گنج نامہ

ایک فقیر بہت مفلس و کنگال تھا ۔اس کی دعا رب تعالٰی سے یہی تھی کہ تو نےمجھے بغیر مشقت کے پیدا کیا ہے۔اسی طرح بغیر مشقت کے مجھے روزی بھی دے وہ مسلسل یہی مانگا کرتا تھا۔ اللہ تعالٰی عزوجل نے اس کی دعا قبول فرمائی،اسے خواب آیا کہ تو ردی والے کی دکان… Continue 23reading گنج نامہ

اڑتے وقت وہ کہنے لگا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

اڑتے وقت وہ کہنے لگا

حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس کسی نے ایک پرندہ بطور تحفہ بھیجا‘ آپ نے اسے قبول فرما کر پنجرے میں بند کردیا اور کچھ مدت اپنے پاس رکھ کر ایک دن اسے آزاد کردیا۔ کسی نے پوچھا:’’حضرت آپ نے اسے آزاد کیوں کردیا؟‘‘ آپؒ نے فرمایا:’’مجھ سے اس پرندے نے بڑی منت سے کہا تھا… Continue 23reading اڑتے وقت وہ کہنے لگا

اب وہ تخت کی بجائے قبر سے زیادہ قریب دکھائی دیتا ہے

datetime 12  اپریل‬‮  2017

اب وہ تخت کی بجائے قبر سے زیادہ قریب دکھائی دیتا ہے

ایک درویش اور اس کا کمسن چیلا شہر سے دور کسی جنگل میں رہتے تھے۔ درویش عام طورپر یادِخدامیں مصروف رہتا تھا اور چیلا آس پاس کی بستیوں سے بھیک مانگ کر اس کی خدمت کیا کرتا تھا۔ درویش کا دل انسانیّت کے درد سے لبریزتھا اور وہ صبح شام انتہائی سوزوگداز کے ساتھ یہ… Continue 23reading اب وہ تخت کی بجائے قبر سے زیادہ قریب دکھائی دیتا ہے

ایک سلیقہ مند بچے کا جواب

datetime 12  اپریل‬‮  2017

ایک سلیقہ مند بچے کا جواب

ہمارے ایک دوست کسی عالم کے گھر گئے انہوں نے اپنے ایک بیٹے کو جن کی عمر آٹھ یا نو سال تھی ان کی خدمت میں لگا دیا، وہی ان کا بڑا بیٹا تھا وہ بچہ اتنا سلیقہ مند تھا کہ جب اس مہمان کے سامنے دستر خوان لگاتا برتنوں کے کھٹکنے کی آواز نہیںآتی… Continue 23reading ایک سلیقہ مند بچے کا جواب

یہ سب طلسم ہے

datetime 12  اپریل‬‮  2017

یہ سب طلسم ہے

31 دسمبر کی رات کا آخری پہر ہے۔ ایک پُرآسائش نیم تاریک کمرے میں آرام دہ صوفے پر ایک ہیولا سا بیٹھا ہے۔وہ بار بار پہلو بدلتا ہے کبھی دونوں ہاتھوں میں سر کو تھام لیتا ہے اور کبھی بے چینی سے پیر پٹخنے لگتا ہے۔ اُسکا عالیشان گھر ،گاڑ یاں ، خوبصورت بیوی، صحت… Continue 23reading یہ سب طلسم ہے

ہاتھی والوں کا کیا حال کیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

ہاتھی والوں کا کیا حال کیا

حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش سے صرف پچپن دن پہلے یمن کا بادشاہ ”ابرہہ” ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔ اس کا سبب یہ تھا کہ ”ابرہہ” نے یمن کے دارالسلطنت ”صنعاء” میں ایک بہت ہی شاندار اور عالی شان ”گرجاگھر” بنایا اور… Continue 23reading ہاتھی والوں کا کیا حال کیا

بری اولاد بد دعا کرنے لگی

datetime 12  اپریل‬‮  2017

بری اولاد بد دعا کرنے لگی

ایک آدمی کے یہاں اولاد نہیں تھی وہ مکہ مکرمہ میں رہتا تھا بڑی دعائیں مانگتا تھا کسی نے اسے کہا کہ مقام ابراہیم پر جا کر دعائیں مانگو، اللہ تعالیٰ تمہیں اولاد عطا فرما دیں گے، لیکن اس بے چارے کو یہ سمجھ نہیں تھی کہ میں نے نیک اولاد مانگنی ہے، چنانچہ وہ… Continue 23reading بری اولاد بد دعا کرنے لگی

اس لیے میں نے پانی کا لوٹا رکھ دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

اس لیے میں نے پانی کا لوٹا رکھ دیا

اورنگ زیب عالمگیربڑا مشہور مغل شہنشاہ گزرا ہے اس نے ہندوستان پر تقریباً 500 سال حکومت کی تھی۔ ایک دفعہ ایک ایرانی شہزادہ اورنگ زیب عالمگیر ملنے کے لئے آیا۔ بادشاہ نے اسے رات کو سلانے کا بندوبست اس کمرے میں کرایا جو اس کی اپنی خوابگاہ سے منسلک تھا۔ ان دونوں کمروں کے باہر… Continue 23reading اس لیے میں نے پانی کا لوٹا رکھ دیا

اولاد پر ماں کی مامتا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

اولاد پر ماں کی مامتا

ایک دیہاتی علاقے میں بوڑھے ماں باپ تھے، اللہ نے بڑھاپے میں ان کو اولادعطا کر دی، بچے کو انہوں نے پڑھایا، بچہ ذہین تھا، حتیٰ کہ وہ بچہ پڑھ لکھ کر انجینئر بن گیا، اب جب وہ انجینئر بنا تو شہر کے اندر اس کو بڑی اچھی نوکری مل گئی، کوٹھی مل گئی، کار… Continue 23reading اولاد پر ماں کی مامتا

1 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 511