تاریخ کے اوراق میں سے
ابوبکر باقلانی رحمتہ اللہ علیہ اپنے وقت کے ممتاز علماء میں سے تھے، والی عراق نے آپ کا انتخاب فرما کر 371 ھجری میں نصارٰی سے مناظرہ کرنے کے لیے قسطنطنیہ بھیج دیا۔ جب بادشاہ روم نے ابوبکر باقلانی رح کی آمد کے بارے میں سنا تو اپنے دربان کو حکم دے دیا کہ دروازے… Continue 23reading تاریخ کے اوراق میں سے











































