جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

’’وہ دو ہائی پروفائل قتل جنہوں نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا‘‘ ان دو افراد کو قتل گاہ تک پہنچانے والی شخصیات کون تھیں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 24  اپریل‬‮  2017

’’وہ دو ہائی پروفائل قتل جنہوں نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا‘‘ ان دو افراد کو قتل گاہ تک پہنچانے والی شخصیات کون تھیں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)عالمی طاقت امریکہ کے دو صدور کے ہیں جنہوں نے نہ صرف امریکہ بلکہ عالمی منظر نامے پر گہرے نقوش چھوڑے۔22 نومبر1963 کو امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کر دیا جاتا ہے، ان کے قتل کے بارے میں مضبوط قیاس آرائی یہ تھی کہ انہوں نےیہودیوں کے امریکی نظام پر قابض… Continue 23reading ’’وہ دو ہائی پروفائل قتل جنہوں نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا‘‘ ان دو افراد کو قتل گاہ تک پہنچانے والی شخصیات کون تھیں؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

’’وہ وقت جب چینی ڈرون کا توڑ نکالنے کیلئےچوٹی کے بھارتی سائنسدان طلب کر لئے گئے‘‘

datetime 24  اپریل‬‮  2017

’’وہ وقت جب چینی ڈرون کا توڑ نکالنے کیلئےچوٹی کے بھارتی سائنسدان طلب کر لئے گئے‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی افواج کی بوکھلاہٹ اور اس پر بننے والے لطیفے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف بھارتی افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیت کا بھید کھول کر رکھ دیا بلکہ جس نے بھی اسے سنا وہ پیٹ پر ہاتھ رکھ کر… Continue 23reading ’’وہ وقت جب چینی ڈرون کا توڑ نکالنے کیلئےچوٹی کے بھارتی سائنسدان طلب کر لئے گئے‘‘

’’ کرکٹ کے شہنشاہ کی کہانی، جانتے ہی قومی ٹیم کا یہ ہیرو کون ہے ؟‘‘

datetime 24  اپریل‬‮  2017

’’ کرکٹ کے شہنشاہ کی کہانی، جانتے ہی قومی ٹیم کا یہ ہیرو کون ہے ؟‘‘

اسلام آباد(احمد ارسلان) ہمارے سلیبس میں ایک سبق ہوا کرتا تھا’مولانا محمد حسین آزاد‘ کا ’محنت پسند خرد مند ‘۔ وہ سبق تھا محنت پسندی کا جس محمد حسین آزاد نوجوانوں کو محنت کا درس دے رہے ہیں مگر زار ٹھہریں ۔۔۔! کسی انسان کی بات کیوں کی جائے ، ہم بات کرتے ہیں خالق کائنات کی جس… Continue 23reading ’’ کرکٹ کے شہنشاہ کی کہانی، جانتے ہی قومی ٹیم کا یہ ہیرو کون ہے ؟‘‘

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بھکاری کون ہے؟

datetime 24  اپریل‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بھکاری کون ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)1965 کی جنگ میں کشمیر کے محاذ پر داد شجاعت دینے والا میر محمد غازی بھیک مانگنے پر مجبورہو گیا، عیاشیوں میں مصروف حکمرانوں نے محسن ملت کو حالات کے رحم و کرم پرچھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق جذبہ شہادت سے سرشار 1965کی پاک بھارت جنگ میں جوان سال میر محمد وطن عزیز کے… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بھکاری کون ہے؟

میرے ہاتھ کل بھی خالی تھے اور آج بھی خالی ہیں

datetime 22  اپریل‬‮  2017

میرے ہاتھ کل بھی خالی تھے اور آج بھی خالی ہیں

طلاق کے کاغذات پہ سائن کر کے ، شدید غم و غصے کی حالت میں مَیں نے گاڑی نکالی اور تیز رفتار ڈرائیو کرتا میں شہر سے دور نکل آیا تھا، میرے اندر کی آگ مجھے سکون نہیں لینے دے رہی تھی، مجھے یاد نہیں کہ میں کس سڑک پہ تھا اور یہ سڑک جاتی… Continue 23reading میرے ہاتھ کل بھی خالی تھے اور آج بھی خالی ہیں

ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

datetime 22  اپریل‬‮  2017

ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎتھ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺗﯽ ﺭﮨﯽ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺻﺒﺢ ﺍﺱ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮐﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ۔ ﺍﻧﺪﺭ  ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ… Continue 23reading ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

بلبل اور جگنو

datetime 22  اپریل‬‮  2017

بلبل اور جگنو

ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻞ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﮕﯿﮟ ﺗﺴﻠﻂ ﺟﻤﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﮨﻮﺍ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، ﺩﺭﺧﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺪﯼ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻧﺖ۔ ﻧﺪﯼ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﮨﭧ ﮐﺮ ﭼﺮﺍﮔﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﺱ ﭘﺎﺭ ﭘﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺟﮭﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﺍﻧﺠﯿﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﮑﯽ ﺳﯽ ﺷﺎﺥ… Continue 23reading بلبل اور جگنو

چار روپے

datetime 22  اپریل‬‮  2017

چار روپے

قطب الدین ایبک ایک دفعہ شکار کھیلتے ہوئے ایک کھیت سے گزرا۔ وہاں ایک کسان ہل چلاتا ہوا نظر آیا تو اس نے پوچھا، “تم دن میں کتنا کما لیتے ہو۔۔۔؟ کسان نے کہا، “حضور! چار روپے کما لیتا ہوں۔ قطب الدین ایبک نے پوچھا، “تم ان چار روپوں کو کس طرح خرچ کرتے ہو؟… Continue 23reading چار روپے

انوکھی سوچ

datetime 22  اپریل‬‮  2017

انوکھی سوچ

سر گنگا رام کا نام آپ سب نے سن رکھا ہوگا وہ ایک سیول انجینر تھے اس کے علاوہ وہ رفاعی کاموں کی وجہ سے بھی جانے جاتے تھے لاہور کے ساتھ ایک علاقہ رنیالہ خورد واقع ہے یہ بنجر اور ریگستانی علاقہ تھا اس علاقے میں انگریز حکومت نے سر گنگا رام کی خدمات… Continue 23reading انوکھی سوچ

1 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 511