اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)عالمی طاقت امریکہ کے دو صدور کے ہیں جنہوں نے نہ صرف امریکہ بلکہ عالمی منظر نامے پر گہرے نقوش چھوڑے۔22 نومبر1963 کو امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کر دیا جاتا ہے، ان کے قتل کے بارے میں مضبوط قیاس آرائی یہ تھی کہ انہوں نےیہودیوں کے امریکی نظام پر قابض ہونے کی کوششوں کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ جان ایف کینیڈی کی بیوی سے متعلق کہاجاتا ہے کہ وہ جان ایف کینیڈی کو رضامند کر کےقتل گاہ تک لائی جہاں انہیں
نشانہ بنا دیا گیا۔ جیکولین کینیڈی کے متعلق مضبوط قیاس آرائی یہ ہے کہ وہ سی آئی اے کی ایجنٹ یا جاسوس تھی اور اسے صدر کینیڈی کو مقررہ قتل گاہ تک لانے کا مشن سونپا گیا تھا۔ اسی طرح عالمی شہرت کے حامل امریکہ کے سولہویں صدر ابراہام لنکن کو بھی 15اپریل 1865کو قتل کیا گیا تھا اور کہا یہی جاتا ہے کہ انہیں بھی ان کی بیوی ہی اس جگہ لے کر آئی‘ جہاں انہیں قتل کیا جانا تھا۔کہا یہی جاتا ہے کہ انہیں بھی ان کی بیوی ہی اس جگہ لے کر آئی‘ جہاں انہیں قتل کیا جانا تھا