جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پانی کے چند قطروں کا کمال

datetime 6  مئی‬‮  2017

پانی کے چند قطروں کا کمال

حضرت شیخ عبدالحق محقق و محدّث رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللّہ عنہُ سے پوچھا گیا کہ:” آخر آپ ( رضی اللّہ عنہُ ) میں اِتنا عِلم ( علومِ غیبہ ) کہاں سے آ گیا؟ تو آپ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا کہ: ” جب میں حضور نبی اکرم صلی اللّہ… Continue 23reading پانی کے چند قطروں کا کمال

دودھ اور شہد دینے والی بکری

datetime 6  مئی‬‮  2017

دودھ اور شہد دینے والی بکری

حضرت ابو الربیع ؒفرماتے ہیں کہ میں نے ایک گاوں میں ایک نیک عورت کی شہرت سنی جس کا نام فضہ تھا۔ میں اس کے گاوں میں گیا اور اس کی تحقیق کی، تو مجھے لوگوں نے بتایا کہ اس کے یہاں ایک بکری ہے جس کے تھنوں سے دودھ اور شہد دونوں نکلتے ہیں-… Continue 23reading دودھ اور شہد دینے والی بکری

وہی زبان سے جاری ہوتا ہے

datetime 6  مئی‬‮  2017

وہی زبان سے جاری ہوتا ہے

مسجد میں کچھ افراد عصر پڑھ کر بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور بولا.. “جناب ! امام صاحب کہاں ہیں..؟” امام صاحب اٹھے اور بولے.. “ہاں بیٹا کہو’ کیا کام ہے؟” وہ لڑکا بولا.. “ہمارے پڑوسی کا برا حال ہے۔ تین دن سے عالم نزع میں ہے۔ چل کر کچھ دعا ‘ کچھ کلمہ… Continue 23reading وہی زبان سے جاری ہوتا ہے

بارش کا قطرہ

datetime 6  مئی‬‮  2017

بارش کا قطرہ

بارش کا ایک ننھا سا قطرہ آسمان سے ٹپکا اور دریا میں آ گرا۔ اُسے دریا کی وسعت اور گہرائی کا اندازہ ہوا تو اپنی ذات بہت ہی حقیر نظر آئی۔ وہ سوچنے لگا “اتنے بڑے دریا کے مقابلے میں بھلا میری کیا ہستی ہے؟؟، میں کسی شمار میں ہی نہیں آ سکتا، باقی رہوں… Continue 23reading بارش کا قطرہ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے قبول اسلام کا عجیب و غریب واقعہ

datetime 6  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے قبول اسلام کا عجیب و غریب واقعہ

اسلام سے قبل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شمار علاقہ کے بڑے تاجروں میں ہوتا تھا۔ ایک مرتبہ تجارت کے سلسلے میں آپ رضی اللہ تعالی عنہ ؓ ملک شام تشریف لے گئے۔ یہاں قیام کے دوران ایک رات آپؓ رضی اللہ تعالی عنہ نے خواب دیکھا کہ چاند اور سورج آسمان… Continue 23reading حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے قبول اسلام کا عجیب و غریب واقعہ

بیوی سے حسن سلوک کی تلقین.

datetime 6  مئی‬‮  2017

بیوی سے حسن سلوک کی تلقین.

ابن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ایک شخص حاضر ہو کر عرض گزار ہوا : یا رسول اﷲ! میرا نام فلاں فلاں غزوہ میں لکھ لیا گیا ہے اور میری بیوی حج کرنے جا رہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ… Continue 23reading بیوی سے حسن سلوک کی تلقین.

کچھ منفرد ﺷﺎﺩیاں

datetime 6  مئی‬‮  2017

کچھ منفرد ﺷﺎﺩیاں

ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﺁﻓﺮﯾﻨﺶ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﮯ ﺣﺪ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﻣﺸﻐﻠﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﻗﺎﺑﯿﻞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺟﺎﺋﯽ ﺍﻗﻠﯿﻤﮧ ﺳﮯ ﮐﯽ۔ ﺍﻗﻠﯿﻤﮧ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﺎﺑﯿﻞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﯾﮧ ﭘﮩﻼ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﻮﺳﻒ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﻣﺼﺮ ﮐﮯ… Continue 23reading کچھ منفرد ﺷﺎﺩیاں

تاریخ کے آئینے سے دو تصاویر منظر ایک

datetime 6  مئی‬‮  2017

تاریخ کے آئینے سے دو تصاویر منظر ایک

باب دل (ابوعبداللہ) قصر الحمرہ جو دنیا کا ایک عجوبہ ہے کی چابیاں ازابیل کو پیش کرنے کے بعد اپنے گھروالوں کے ساتھ غرناطہ کے پہاڑی سلسلہ کی جانب روانہ ہونے کے بعد ایک اونچے مقام پر پہنچ کر ایک نظر وادی غرناطہ کے خوبصورت باغات پر ڈالتا ہے تو آنسو اس کی آنکھوں سے… Continue 23reading تاریخ کے آئینے سے دو تصاویر منظر ایک

سستی چینی

datetime 6  مئی‬‮  2017

سستی چینی

امی امی رمضان بازار چلیں۔۔ کیا ہوا بیٹا خیر تو ہے۔ہاں امی سُنا ہے بہت سستی چیزیں مِل رہی ہیں۔ ہماری تو چینی بھی ختم ہو چُکی ہے نا!۔ ماں کی آنکھوں میں خوشی کی آنسو آگئے اور ماتھے کو چُومتے ہوئے کہا،، میرا لال کتنا بڑا ہو گیا ہے۔ جی امی جی۔ ارے سکینہ… Continue 23reading سستی چینی

1 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 511