جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

گفتگو کا محاذ

datetime 5  مئی‬‮  2017

گفتگو کا محاذ

خلیفہ ابو جعفر منصور کے سامنے ایک سپہ سالار کو پیش کیا گیا۔ یہ سپہ سالار خلیفہ کے ایک فوجی دستے کو شکست دے چکا تھا۔ اسے دیکھ کر خلیفہ منصور غصے سے بے قابو ہو گیا۔ اس نے چلا کر کہا ’’اے مرد و عورت کے بیٹے! تجھ جیسا کمینہ شخص میرے عظیم لشکر… Continue 23reading گفتگو کا محاذ

یہ پیسے تمہارے بابا نے جنت سے بھیجے ہیں

datetime 5  مئی‬‮  2017

یہ پیسے تمہارے بابا نے جنت سے بھیجے ہیں

ایک معصوم بچہ قبرستان میں ایک قبر پر اپنا بستہ پھینک کر قبر کے پاس بیٹھ گیا اور روتے ہوئے شکایت کرنے لگا، “اٹھو نا بابا! ٹیچر نے کہا ہے کہ فیس لے کر آنا نہیں تو کل اپنے بابا کو لے کر آنا۔۔۔!”یہ سن کر ساتھ کی قبر پر کھڑے ایک صاحب متوجہ ہوئے… Continue 23reading یہ پیسے تمہارے بابا نے جنت سے بھیجے ہیں

اپنے نفس کی بھلائی

datetime 5  مئی‬‮  2017

اپنے نفس کی بھلائی

ایک دفعہ بازار میں آگ لگ گئی۔ جب یہ خبر حضرت شیخ سری سقطی نے سنی تو کہا ’’مقام شکر ہے، متاع دنیا سے خلاصی پائی۔‘‘جب آگ بجھ گئی تو معلوم ہواکہ شیخ کی دکان بچ گئی ہے۔ یہ سن کر نہایت رنجیدہ ہوئے، فرمایا ’’مسلمان بھائیوں کے ساتھ نقصان میں موافقت کرنا واجبات سے… Continue 23reading اپنے نفس کی بھلائی

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحت حضرت سلیمان ندوی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے

datetime 5  مئی‬‮  2017

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحت حضرت سلیمان ندوی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے

حکیم الامت حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں حضرت سید سلیمان ندوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ تشریف لے گئے۔ پورے ہندوستان میں جن کے علم کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ’’سیرۃ النبیؐ کے مصنف، محقق وقت اور سیاسی اعتبار سے بھی لوگوں کے اندر مشہور و معروف۔ حضرت سید صاحب خود بیان فرماتے… Continue 23reading حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی نصیحت حضرت سلیمان ندوی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے

کون سی گالی دی ہے

datetime 5  مئی‬‮  2017

کون سی گالی دی ہے

پاکستان بننے سے پہلے کا ایک واقعہ۔ دکان پر دو تین لڑکے بیٹھے تھے۔ ان کےقریب سے ایک قادیانی گزرا۔انھوں نےاسے سنانے کے لئےمرزا کو دو تین گالیاں دے دیں۔ یہ واقعہ اوکاڑہ شہر کا اور پاکستان بننے سے پہلے کا ہے۔اس وقت انگریز حکومت قادیانیوں کا پورا پورا ساتھ دیتی تھی۔ اس قادیانی نے… Continue 23reading کون سی گالی دی ہے

مٹی کی چٹکی لینے پر وعید

datetime 5  مئی‬‮  2017

مٹی کی چٹکی لینے پر وعید

منقول ہے کہ ایک مکان میں ایک کرایہ دار رہتا تھا۔ اس نے کسی کو خط لکھا۔ روشنائی تازہ تھی، اس نے چاہا کہ اس مکان سے تھوڑی سی مٹی لے کر سیاہی کو خشک کر دے۔ فوراً اس کے دل میں خطرہ گزرا کہ مکان اس کی ملک نہیں ہے، بلکہ کرایہ پر ہے۔… Continue 23reading مٹی کی چٹکی لینے پر وعید

ملکہ برطانیہ کے نام خط ‎‎

datetime 5  مئی‬‮  2017

ملکہ برطانیہ کے نام خط ‎‎

ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﭘﺎﮎ ﻭﮨﻨﺪ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﺴﯽ ﯾﻮﺭﭖ ﺳﮯ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﻣﯿﮟ ہوﺍ۔ کچھ ﻋﺮﺻﮧ ﺍﺱ ﻏﻼﻡ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺷﮑﺎ ﺭ ہوﺍ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻧﺎﮐﺎﻡ ہوﺍ ﺗﻮ ﻣﻠﮑﮧ… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کے نام خط ‎‎

اخلاص کی قیمت

datetime 5  مئی‬‮  2017

اخلاص کی قیمت

ایک بزرگ کو کسی نے خواب میں دیکھا اور پوچھا کہ ’’حق تعالیٰ نے آپ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟‘‘بزرگ نے جواب دیا کہ جو کچھ تو میں نے خالص راہ خدا میں کیا تھا اسے نیکیوں کے پلڑے میں پایا (اور جو عمل اخلاص سے خالی تھا، اسے یا تو گناہوں کے پلڑے میں… Continue 23reading اخلاص کی قیمت

ہر روز شیو کرنے کا نقصان

datetime 5  مئی‬‮  2017

ہر روز شیو کرنے کا نقصان

برلن یونیورسٹی کے ڈاکٹر مور نے شیو، بلیڈ اور صابن پر برسوں تجربات کیے ہیں، اس کے بعد انہوں نے جو نتائج حاصل کئے وہ یہ ہیں:شیو سے جتنا نقصان انسانی جلد کو پہنچتا ہے، شاید ہی جسم کے کسی اور حصے کو پہنچتا ہوں۔ دراصل شیو کا بلیڈ یا استرا جلد کو مسلسل کھرچتا… Continue 23reading ہر روز شیو کرنے کا نقصان

1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 511