اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

بارش کا قطرہ

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

بارش کا ایک ننھا سا قطرہ آسمان سے ٹپکا اور دریا میں آ گرا۔ اُسے دریا کی وسعت اور گہرائی کا اندازہ ہوا تو اپنی ذات بہت ہی حقیر نظر آئی۔ وہ سوچنے لگا “اتنے بڑے دریا کے مقابلے میں بھلا میری کیا ہستی ہے؟؟، میں کسی شمار میں ہی نہیں آ سکتا، باقی رہوں تو کیا، فنا ہو جاؤں تو کیا۔۔۔!” قطرے نے

جب اپنے ہی آپ میں عاجزی اور انکساری سے یہ باتیں سوچیں تو ایک صدف نے منہ کھول کر اُسے اپنے اندر لے لیا اور پھر ایک عرصے تک اُسکی پرورش کر کے ایک قیمتی موتی بنا دیا۔ یقیناً یہ اعزاز اور مرتبہ اُسے اِس لیے ملا کہ اُس نے اپنی ذات میں عاجزی پیدا کی اور خود کو حقیر جانا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…