ڈائمنڈ جم براڈلے،مرنے سے پہلے وہ اپنی ساری دولت خیرات کر گیا کیونکہ وہ اپنے پیچھے کسی قسم کی درد سر نہ چھوڑنا چاہتاتھا
ڈائمنڈ جم براڈلے، براڈوے کا ہارون الرشید، پہلی جنگ عظیم کے دوران فوت ہوا تھا۔ اس کی موت نے براڈوے کو ایک عظیم شخصیت سے محروم کر دیا۔ اپنی زندگی میں ڈائمنڈ جم براڈلے اتنی عظیم الشان دعوتیں دیا کرتاتھاکہ انہیں دیکھ کر رومن سلطنت کی عظیم الشان ضیافتیں یاد آ جاتی تھیں۔ بعض اوقات… Continue 23reading ڈائمنڈ جم براڈلے،مرنے سے پہلے وہ اپنی ساری دولت خیرات کر گیا کیونکہ وہ اپنے پیچھے کسی قسم کی درد سر نہ چھوڑنا چاہتاتھا











































