جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ایلی گلبرسٹن، اس نے بیس منٹ کے اندر اندر ایک پونڈ سے دو ہزار پونڈ کما لیے

datetime 15  مئی‬‮  2017

ایلی گلبرسٹن، اس نے بیس منٹ کے اندر اندر ایک پونڈ سے دو ہزار پونڈ کما لیے

1921ء میں ایک جوشیلا نوجوان پیرس کے بازاروں میں مٹر گشت کر رہا تھا۔ اس کی جیبیں تقریباً خالی تھیں لیکن اس کا دل غصے اور نفرت کے جذبے سے پر تھا۔ اس کی وجہ کیا تھی؟ کیونکہ اس کے ایک لاکھ پونڈ لوٹ لیے گئے تھے۔ کئی سال پہلے اس کاباپ جو ایک امریکی… Continue 23reading ایلی گلبرسٹن، اس نے بیس منٹ کے اندر اندر ایک پونڈ سے دو ہزار پونڈ کما لیے

سرما لکم لکم کیمپ بل،وہ پہلا شخص جس نے تین سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی

datetime 15  مئی‬‮  2017

سرما لکم لکم کیمپ بل،وہ پہلا شخص جس نے تین سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی

ڈیل کارنیگی کہتے ہیں کہ ایڈی ریکن بیکر کی داستان حیات رقم کرتے ہوئے مجھے سرما لکم لکم کیمپ بل کی باتیں یاد آ گئی ہیں، کیونکہ آج سے کچھ عرصہ پہلے ایک عشائیے میں مجھے ان دونوں شخصیات کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع ملاتھا۔ ان دونوں شخصیات کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع… Continue 23reading سرما لکم لکم کیمپ بل،وہ پہلا شخص جس نے تین سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی

گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

datetime 15  مئی‬‮  2017

گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو… Continue 23reading گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

datetime 15  مئی‬‮  2017

پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افیون برصغیر میں سکندر اعظم نے متعارف کرائی۔ دنیا فتح کرنے کا خواب دل میں بسائے سکندر اعظم نے بڑے بڑے شاہسواروں کو دھول چٹائی اور ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹیوں کو پائوں تلے روندتا برصغیر میں داخل ہو گیا۔ سکندر اعظم کی فوج کو یہاں جگہ جگہ مزاحمت کا سامنا کرنا… Continue 23reading پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟

datetime 13  مئی‬‮  2017

سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟

سعید انور 90 کی دہائی کا کرکٹ کی دنیا کا بلامبالغہ سب سے خطرناک اوپننگ بیٹسمین ہوا کرتا تھا۔ دنیا کی تمام ٹیموں کے خلاف، تمام گراؤنڈز میں اس نے ہر باؤلر کی کھل کر دھلائی کی۔ 90 کی دہائی میں ہی وسیم اکرم کے کپتانی سنبھالتے ہی ہماری ٹیم کو میچ فکسنگ کی لت… Continue 23reading سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟

ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ

ﻏﺰﻭﮦ ﺑﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﯿﺪﮦ ؓﺑﮯ ﻭﺧﻮﻑ ﺧﻄﺮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﯿﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍٓﭖؓ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺟﺮﺍٔﺕ ﻣﻨﺪﺍﻧﮧ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺳﮯ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮕﺪﮌ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ۔ ﺍٓﭖ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﭙﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺭ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ۔ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ… Continue 23reading ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ

ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ

ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﯿﺎ ! ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﭘﺎﮎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮕﮍﮮ ﮐﺎﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﮩﺖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ، ﺳﺐ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﮭﯽ، ﮐﻮنی ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ… Continue 23reading ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ

ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ

ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﺮﺩ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺯﺍﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ… Continue 23reading ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ

مشہور شاعر اکبر آلہ آبادی کی بیٹے کو نصیحت

datetime 13  مئی‬‮  2017

مشہور شاعر اکبر آلہ آبادی کی بیٹے کو نصیحت

یہ ولیمہ کی ایک زبردست تقریب تھی ۔ ولیمے میں اعلیٰ آفیسرز، امیر ، پڑھے لکھے لوگ، جج صاحبان، وکلاء، معززین اور مزید بڑے بڑے لوگوں کو انوائیٹ کیا گیا تھا۔ یہ ولیمہ اپنے وقت کے ایک بڑے اور مشہور ظریف شاعر اکبر آلہ آبادی کے بیٹے کا تھاجو بذات خود بھی اس وقت ایک… Continue 23reading مشہور شاعر اکبر آلہ آبادی کی بیٹے کو نصیحت

1 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 511