جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کردار کا غازی

datetime 17  مئی‬‮  2017

کردار کا غازی

قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ مولانا غازی احمد صاحب ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے ،تیرہ سال کی عمر میں انہوں نے اسلام قبول کیا، ان کے والدین اور سارا خاندان متعصب ہندو تھے، جس کی وجہ سے انہیں بڑی تکالیف سہنا پڑیں۔ انہوں نے اسلام قبول کرنے اور اپنی زندگی کی ایمان افروز… Continue 23reading کردار کا غازی

ابھی چمک باقی ہے

datetime 17  مئی‬‮  2017

ابھی چمک باقی ہے

قیام پاکستان کے بعد حکومت نے ثقافتی صنعت سے وابستہ اداروں اور شخصیات کو بھارت میں ان کی غیر منقولہ جائیداد کا معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا اور اس کے لئے ایک ایک بورڈ تشکیل دیا، قدرت اللہ شہاب اس بورڈ کے کارکن تھے، وہ لکھتے ہیں:’’ایک سرکس والے نے اپنے شیر کا معاوضہ مانگا… Continue 23reading ابھی چمک باقی ہے

حجرہ نبوی کے اندر کیا دیکھا؟

datetime 17  مئی‬‮  2017

حجرہ نبوی کے اندر کیا دیکھا؟

سعودی عرب میں ایک سابق حکومتی عہدیدار نے شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے دور میں خود کے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا قصہ بیان کیا ہے۔ سعودی شہری شیخ عائض بن عمر الرویس نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کے سابق فرماں روا شاہ فیصل نے ایک مرتبہ حجرہ نبوی کے اندر کی زیارت… Continue 23reading حجرہ نبوی کے اندر کیا دیکھا؟

بادشاہ لوگ

datetime 17  مئی‬‮  2017

بادشاہ لوگ

قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ رفیق گنج کے تھانیدار کو ہمراہ لے کر میں ایک نہایت دور افتادہ علاقے کے دورے پر گیا، یہ مقام مکھیوں اور مچھروں کے لئے مشہور تھا۔ اس لئے ہم دونوں اپنی اپنی مچھر دانی ساتھ لے کر گئے تھے۔ رات کو ہم دونوں نے جس چھوٹے… Continue 23reading بادشاہ لوگ

کمپیوٹر کی غلطی

datetime 17  مئی‬‮  2017

کمپیوٹر کی غلطی

ڈاکٹر نے رپورٹس دیکھیں‘ ٹم کو کلینک میں بلایا‘ پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھا اور شرمندہ لہجے میں بولا ”ٹم تمہارے لئے بری خبر ہے“ ٹم نے کپکپاتے ہاتھوں سے پانی کا گلاس اٹھایا‘ تین گھونٹ بھرے‘ گلاس واپس میز پر رکھا اور لمبی سانس لے کر بولا ”اوکے ڈاکٹر ناﺅ آئی ایم… Continue 23reading کمپیوٹر کی غلطی

خاندانی مزاج کا اثر

datetime 17  مئی‬‮  2017

خاندانی مزاج کا اثر

ایک شخص اپنا قصہ بیان کرتا ہے کہ ’’ایک مرتبہ میں سفر پر نکلا تو راستہ بھٹک کر ایک جنگل میں جا نکلا، اچانک میری نظر ایک جھونپڑی پر پڑی تو میں وہاں چلا آیا، جھونپڑی میں ایک عورت تھی اس نے مجھے دیکھ کر پوچھا، کون ہو تم؟ میں نے کہا ’’ایک مسافر مہمان… Continue 23reading خاندانی مزاج کا اثر

دل کو جلاتا ہے

datetime 17  مئی‬‮  2017

دل کو جلاتا ہے

ایک کنجوس شخص روٹی اور شہد لے کر کھانے بیٹھا تو عین اسی وقت دروازے پر کوئی مہمان آ دھمکا، کنجوس نے روٹی اٹھا کر ایک طرف رکھ دی اور پھر اس سے پہلے کہ وہ شہد بھی غائب کرتا، مہمان دروازہ کھول کر اندر آ پہنچا، مہمان کے بیٹھ جانے کے بعد کنجوس نے… Continue 23reading دل کو جلاتا ہے

بلاعنوان

datetime 17  مئی‬‮  2017

بلاعنوان

حجاج بن یوسف نے ایک اعرابی (دیہاتی) کو کسی علاقے کا والی بنا کر بھیجا، وہ ایک مدت تک اپنے اہل و عیال سے دور قیام پذیر رہا، ایک مرتبہ اس کی بستی کا کوئی شخص اس کے دروازے پہ پہنچا، وہ بھوک کی شدت سے نڈھال ہو رہا تھا، اعرابی نے اپنے اہل و… Continue 23reading بلاعنوان

جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا

datetime 17  مئی‬‮  2017

جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا

مغرب میں خاندانی زندگی کی تباہی کا اندازہ اس واقعہ سے بھی ہوتا ہے کہ پیرس میں ایک شخص کسی دوسرے شخص سے ملنے اس کے گھر گیا، اس نے دیکھا کہ مکان کی سیڑھیوں پر ایک جوان لڑکی بیٹھی زار و قطار رو رہی ہے، اس شخص نے رک کر لڑکی سے رونے کی… Continue 23reading جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا

1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 511