محدود وسائل
ایک دفعہ میں اور میرے کچھ کو لیگ مل کر جرمنی کادورہ کر رہے تھے، ہم ھیم برگ میں تھے، وہاں ایک ریسٹو رنٹ میں گئے۔ دیکھا تو زیادہ تر میز خالی پڑے تھے، لوگ بیٹھے تھے مگر کھانا نہیں پڑا تھا۔ ایک جوڑے کو دیکھا تو ان کی میز پر بھی ایک ایک ڈرنک… Continue 23reading محدود وسائل









































