جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

فیڈیکس کے مالک نے ہمت نہیں ہاری

datetime 1  جون‬‮  2017

فیڈیکس کے مالک نے ہمت نہیں ہاری

انیس سو پینسٹھ میں فریڈ سمتھ ییل یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا۔ اس نے اپنے معاشیات کے فائنل پروجیکٹ کے لیے ایک ایک ایسا ریسرچ پیپر بنایا جو ایک ایسی کمپنی کا خاکہ تھا جوامریکہ میں سامان کی نقل وحمل کرتی تھی۔اس نے پہلے تفصیلاً بہت سے ایسے سسٹم پڑھے جو سامان کو ڈبوں میں… Continue 23reading فیڈیکس کے مالک نے ہمت نہیں ہاری

حکمت کی کہانی

datetime 1  جون‬‮  2017

حکمت کی کہانی

ایک عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو تین تین مکئی کے دانے دیے اور بولا کہ جاؤ اس سے اپنا گزاراہ چلاؤ۔ پہلے آدمی نے تینوں مکئی کے دانے ایک گرم پانی کے پیالے کے اندر گھولے، شوربہ بنایا اور پی گیا۔ دوسرے نے اس کی بے صبری سے سبق حاسل کیا اور اپنے تین… Continue 23reading حکمت کی کہانی

حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا قصہ

datetime 1  جون‬‮  2017

حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا قصہ

حضرت سلمان علیہ السلام کو ایسی بے مثال حکومت اور سلطنت حاصل تھی کے صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی ان کی حکومت تھی مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی نجات نہ تھی اور یہ موت تو مقررہ وقت پر آنی تھی‘بیت… Continue 23reading حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا قصہ

ماں اپنے مزاج میں خدائی صفات کے بہت قریب ہے

datetime 1  جون‬‮  2017

ماں اپنے مزاج میں خدائی صفات کے بہت قریب ہے

آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ ماں بعض دفعہ اپنے بچوں میں کوئی چیز بانٹ رہی ہوتی ہے تو ایک بچے کو اَن دیکھا کر دیتی ہے جس پر وہ کہتا ہے ماں مجھے تو دیا ہی نہیں، مجھے بھی دیں نا !ماں یکدم چونکنے کی ایکٹنگ کرکے کہتی ہےاچھا تم رہ گئے ؟… Continue 23reading ماں اپنے مزاج میں خدائی صفات کے بہت قریب ہے

سات سو میل اورسات باتیں

datetime 1  جون‬‮  2017

سات سو میل اورسات باتیں

ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل’ سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔۔ جب وہاں پہنچا تو کہا !!!میں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔۔”آسمان سے کون سی چیز زیادہ بھاری ہے ؟ زمین سے کیا چیز وسیع ہے ؟ پتھر سے کون سی چیز زیادہ سخت ہے… Continue 23reading سات سو میل اورسات باتیں

.بس پانچ منٹ اور

datetime 1  جون‬‮  2017

.بس پانچ منٹ اور

ایک دن ایک پارک میں ایک عورت نے ساتھ بیٹھے آدمی کو ایک سرخ سویٹر پہنے لڑکے کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ وہ دیکھو، وہ میرا بیٹا ہے جو وہ ریت کے ڈھیر پر کھیل رہا ہے۔ آدمی مسکرایا اور بولا کہ یہ جو سائیکل چلا رہی ہے یہ میری بیٹی ہے۔ جس… Continue 23reading .بس پانچ منٹ اور

ابراہام لنکن

datetime 1  جون‬‮  2017

ابراہام لنکن

اگر فیل ہونے سے کسی کی کامیابی یا ناکامی کا اندازہ کیا جا سکتا تو پھر تو ابراہام لنکن کو اس دنیا کا سب سے بڑا فیلیر ہونا چاہیے تھا کیونکہ وہ ایک بہت غریب خاندان میں پیدا ہوا تھا، وہ آٹھ بار الیکشن ہارا تھا، دو بار اس کا کام کاروبار با لکل ٹھپ… Continue 23reading ابراہام لنکن

بادشاہ کا سالا

datetime 31  مئی‬‮  2017

بادشاہ کا سالا

کسی میں میں ایک بادشاہ حکومت کیا کرتا تھا وہ بہت انصاف پسند اور رحمدل تھا اس کی رعایا بھی اسے پسند کیا کرتی تھی بادشاہ کی کوئی اولاد نا تھی اور بادشاہ کی رانی خوبصورت تو تھی مگر کم عقلی میں اپنی مثال آپ تھی رانی بادشاہ کو ہر وقت اس بات کے لیے… Continue 23reading بادشاہ کا سالا

گاڑی آگے کر لیں

datetime 31  مئی‬‮  2017

گاڑی آگے کر لیں

باجی مہربانی کر کہ آپ گاڑی کو تھوڑا پیچھے کھڑا کر دیں سکول کے سامنے پارکنگ کی اجازت نہیں ہے لیکن بھائی !مجھے بینک میں بس دو منٹ کا کام ہے میں ابھی آ جاو¿ں گی آگے رش بہت ہے‘آپکی بات ٹھیک ہے باجی!پر حالات ایسے ہیں آپ گاڑی آگے کر دیں کوئی افسر آگیا… Continue 23reading گاڑی آگے کر لیں

1 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 511