بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ایک پاکستانی نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے کیوں انکار کیا ؟

datetime 15  جون‬‮  2017

ایک پاکستانی نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے کیوں انکار کیا ؟

بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا شمار برطانیه کی مشہور یونیورسٹی میں ہو تا ہے- یہ دنیا کی50 اور برطانیہ کی 7 اچھی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے-2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی- پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ اور امریکا اور جرمن… Continue 23reading ایک پاکستانی نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے کیوں انکار کیا ؟

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

datetime 15  جون‬‮  2017

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

ﺳﻮﺭﺝ ﻃﻠﻮﻉ ﮨﻮﭼﮑﺎﺗﮭﺎ ۔ ﮨﻢ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ۔ ﺧﻨﮏ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎﺣﺴﯿﻦ ﻣﻨﻈﺮﺧﺎﺻﺎ ﺩﻟﮑﺶ ﺗﮭﺎ ۔ ﺗﺎﺣﺪﻧﮕﺎﮦ ﭘﮭﯿﻼ ﺳﻤﻨﺪﺭﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎﻣﺤﻮﺭﺑﻦ ﮔﯿﺎ، ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﯾﺎﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ۔ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻣﺪﻭﺟﺰﺭﮐﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮﮐﯿﺎﺣﮑﻤﺖ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ ؟ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻋﺎﻡ ﺳﺎﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭﺑﺮﻑ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﺟﺐ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﮩﺎﮌﯼ… Continue 23reading ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں

datetime 15  جون‬‮  2017

آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں

سلطان محمد تغلق ہندوستان کا ایک بادشاہ گزرا ہے‘ یہ بادشاہ ضدی اور ہٹ دھرم تھا اور یہ اکثر اوقات ہٹ دھرمی اور ضد میں اپنی اوقات سے بڑے فیصلے کر جاتا تھا۔ مثلاً اس نے ایک دن چین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ یہ کام مشکل بھی تھا اور نا ممکن بھی۔… Continue 23reading آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں

ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ

datetime 15  جون‬‮  2017

ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺎﻥ ﻟﯿﺎ – ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺯﯾﺮ ﺩﯾﻮﺍﺭﺗﮭﺎ – ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺑﻐﺾ ﻭﻋﻨﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺎﻟﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﺅ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ – ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ

آپ یہ اپنا خط لے لیں مجهے اس کی حاجت نہیں رہی

datetime 15  جون‬‮  2017

آپ یہ اپنا خط لے لیں مجهے اس کی حاجت نہیں رہی

شمعون نامی ایک آتش پرست حضرت امام حسن بصری رحمة اللہ علیہ کا ہمسایہ تها- بیماری کے بعد جب اس کی موت کا وقت قریب آیا تو حضرت امام حسن بصری رحمة الله علیہ کو اس کی بیماری کا پتہ چلا تو آپ اس کے پاس پہنچے۔ ‘ آپ نے دیکها کہ آگ کہ دهوئیں… Continue 23reading آپ یہ اپنا خط لے لیں مجهے اس کی حاجت نہیں رہی

تم اچھے ہو یا میرا کتا

datetime 15  جون‬‮  2017

تم اچھے ہو یا میرا کتا

شیح جمال الدین ایک جگہ سے گزر رہے تھے کہ ایک تاتاری شہزادے نے ان کو دیکھ کر کہا “تم اچھے ہو یا میرا کتا۔ٰ” آپ نے اس کو برا بھلا نہ کہا‘ نہ اپنی صفائی بیان کی‘ نہ اس کو بددعا دی‘ مسکراتے ہوئے بس ایک فقرہ کہا “کہ اگر میرا ایمان پر خاتمہ… Continue 23reading تم اچھے ہو یا میرا کتا

وہ وقت جب راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ کی بولتی بند کر دی

datetime 15  جون‬‮  2017

وہ وقت جب راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ کی بولتی بند کر دی

انڈیا کے دورے کے بعد سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان پہنچ چکے تھے۔ میڈیا اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو قوی امکان تھا کہ ہندوستان سے آئے جان کیری ضرور بھارتی پروپیگنڈے اور سازشوںکا نزلہ پاکستان پر گرائیں گے مگر اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نہایت مطمئن تھے ان کا یہ اطمینان… Continue 23reading وہ وقت جب راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ کی بولتی بند کر دی

’’بارلیف ‘‘اسرائیل کا ناقابل شکست دفاعی نـظام جسے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز نے روئی کے گالوں کی طرح اڑا کر رکھ دیا

datetime 15  جون‬‮  2017

’’بارلیف ‘‘اسرائیل کا ناقابل شکست دفاعی نـظام جسے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز نے روئی کے گالوں کی طرح اڑا کر رکھ دیا

1973میں پاک افواج نے کس طرح عربوں کی حفاظت کی؟ناقابل فراموش واقعات 1973ء کی عرب اسرائیل جنگ میں پاکستان نے خفیہ طور پر حصہ لیا تھا ۔اس میں ایس ایس جی کمانڈوز کے 200 جوان، ایک بریگیڈ نفری 5000 فوجی، ائیرفورس کے تقریباً دو اسکوارڈن شامل تھے۔پہلے دشمن کی دفاعی تیاریوں کو سمجھنا ضروری ہے۔… Continue 23reading ’’بارلیف ‘‘اسرائیل کا ناقابل شکست دفاعی نـظام جسے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز نے روئی کے گالوں کی طرح اڑا کر رکھ دیا

’’زہریلی کرپشن اور تریاق فاروقیؓ‘‘

datetime 15  جون‬‮  2017

’’زہریلی کرپشن اور تریاق فاروقیؓ‘‘

پاکستان میں کرپشن کی ہوشربا داستانیں کوئی نئی بات نہیں، آئے روز اخبارات و الیکـٹرانک میڈیا پرعجب کرپشن کی غضب کہانیاں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہیں، مجرم پکڑے جاتے ہیں اور ان کو پکڑنے والا ادارہ نیب پلی بار گین کے نام پر نہ صر ف ان مجرموں کو چھوڑ دیتا ہے بلکہ قومی… Continue 23reading ’’زہریلی کرپشن اور تریاق فاروقیؓ‘‘

1 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 511