بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

آٹھ اصول

datetime 10  جولائی  2017

آٹھ اصول

انسان ہمیشہ کامیاب لوگوں جیسا بننا چاہتا ہے لیکن اگرآپ کو علم ہوجائے کہ کامیاب لوگ رات کو سونے سے پہلے فار غ وقت میں کیاکرتے ہیں تو یقیناًآپ بھی یہ کام کریں گے۔کچھ پڑھنا:ہر بڑے آدمی کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ سونے سے قبل کچھ نہ کچھ ضرور پڑھتا ہے کہ اس… Continue 23reading آٹھ اصول

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

datetime 10  جولائی  2017

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

*ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ**ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ… Continue 23reading ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

حاضر جوابی

datetime 10  جولائی  2017

حاضر جوابی

ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر کھینچتا ہوا پولیس اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ پولیس والوں کو شرارت سوجھی ایک سپاہی نے لڑکے کومخاطب کرتے ہوئے کہا۔’’ارے اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں کھنچے لئے جا رہے ہو؟‘‘ اس لئے کہ یہ کہیں پولیس میں بھرتی نہ ہو جائے۔‘‘… Continue 23reading حاضر جوابی

کاروبار کرنے کا طریقہ

datetime 10  جولائی  2017

کاروبار کرنے کا طریقہ

ایک بڑی کمپنی کے گیٹ کے سامنے ایک مشہور سموسے کی دکان تھی۔لنچ ٹائم میں اکثر کمپنی کے ملازم وہاں آکر سموسے کھا یا کرتے تھے۔ایک دن کمپنی کے ایک منیجر، سموسے کھاتے کھاتے سموسے والے سے مذاق کے موڈ میں آ گیا۔منیجر صاحب نے سموسے والے سے کہا، “یار شاہد، اپنی دکان تم نے… Continue 23reading کاروبار کرنے کا طریقہ

دو سوال

datetime 10  جولائی  2017

دو سوال

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے ہوئے… Continue 23reading دو سوال

قدرت اس وقت تک معاف نہیں کرتی

datetime 10  جولائی  2017

قدرت اس وقت تک معاف نہیں کرتی

آج سے ستر سال پہلے ایک امیر یہودی تاجریورپ کی ایک ٹرین میں سوار ہوتا ہے‘ ٹرین کے ڈبے میں ایک غریب‘ مفلوک الحال اور گندہ مندہ سا شخص بھی سفر کر رہا تھا‘ یہودی تاجر بڑی نفرت‘ کراہت اور نخرے کے ساتھ اس کی طرف دیکھتا ہے‘ اسے اس غریب شخص کے ساتھ بیٹھتے… Continue 23reading قدرت اس وقت تک معاف نہیں کرتی

چند مشہور سائنس دانوں کی بد اخلاقیات

datetime 10  جولائی  2017

چند مشہور سائنس دانوں کی بد اخلاقیات

سائنس دان ہمیں کتنے پر کشش لگتے ہیں کیونکہ وہ ہم سے مختلف اور بے حد ذہین ہوتے ہیں۔ لیکن اللہ نے کسی کو کسی پر کوئی برتری نہیں دی ہے۔ اگر سائنسدانوں کو بہت اچھا آئی کیو دیا ہے تو ساتھ میں ان کو یہی غور وفکر اور ہر وقت کی سوچیں پاگل پن… Continue 23reading چند مشہور سائنس دانوں کی بد اخلاقیات

مجھے چار واقعات زندگی میں بڑے عجیب لگے

datetime 10  جولائی  2017

مجھے چار واقعات زندگی میں بڑے عجیب لگے

سن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ مجھے چار واقعات زندگی میں بڑے عجیب لگے‘ لوگوں نے کہا کہ وہ کون سے؟ کہنے لگے کہ: 1۔ ایک نوجوان کے ہاتھ میں چراغ تھا تو میں نے نوجوان سے سوال کیا کہ بتاؤ یہ روشنی کہاں سے آئی تو جیسے ہی میں نے یہ پوچھا… Continue 23reading مجھے چار واقعات زندگی میں بڑے عجیب لگے

کیا نماز واقعی بے حیائی سے روکتی ہے؟

datetime 10  جولائی  2017

کیا نماز واقعی بے حیائی سے روکتی ہے؟

ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا،میں نے سوال کیا:حضرت قران کہتا ہے:”بے شک نماز بْرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے۔ (سورہ عنکبوت آیت 45)لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں،جھوٹ بھی بولتے ہیں، بے حیائی کے… Continue 23reading کیا نماز واقعی بے حیائی سے روکتی ہے؟

1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 511